Madni Herbal Center
Natural remedies for a healthier, happier life – trusted herbal care at your service
17/11/2025
100% قدرتی ہربل علاج۔ بغیر سائیڈ ایفیکٹ، بغیر کیمیکل۔
آپ کے مسئلے کے مطابق بہترین ہربل فارمولا ہمج پہنچاتے ہیں۔
16/11/2025
بغیر نقصان، بغیر سائیڈ ایفیکٹس — صرف خالص توانائی
-
15/11/2025
قدرتی چیزیں، اصلی معیار — صحت کا اصل خزانہ-
-
ہر جسم کا حق ہے مضبوطی، طاقت اور بہترین صحت۔اپنی کمزوری کو آج ہی حل کریں-
ہر جسم کا حق ہے مضبوطی، طاقت اور بہترین صحت-اپنی کمزوری کو آج ہی حل کریں
-
21/06/2025
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔" (سنن ابی داؤد)
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤
18/06/2025
موصلی سفید ۔۔۔مردانہ پاور کا خزانہ
17/06/2025
چنے اور کشمش دونوں ہی خود کو صحت مند رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کو باقاعدگی سے کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، کمزور قوت مدافعت کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں چنے اور کشمش کو ایک ساتھ کھانے کے صحت کے لیے کیا کیا فوائد ہیں؟
جن احباب تک میری پوسٹ پہنچ رہی ہے وہ لائک اور کمنٹس سے تعاون کریں ۔.جزاک اللہ خیرا کثیرا
درحقیقت چنے اور کشمش دونوں ہی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ باقاعدگی سے بھگوئے ہوئے چنے اور کشمش کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، قوت مدافعت کی کمزوری کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ بتا دیں کہ کشمش میں پروٹین، آئرن، فائبر، پوٹاشیم، مینگنیج، کاپر، وٹامن-بی 6 جیسے بہت سے ضروری غذائی اجزا ہوتے ہیں، جو کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف، بھیگے ہوئے چنے میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹ وغیرہ ہوتے ہیں۔ یہ تمام غذائی اجزاء آپ کے جسم کے لیے بہت اہم ہیں۔
ہڈیوں کو بنائیں مضبوط:-
جسم کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کھانا زیادہ فائدہ مند ہے۔ بتا دیں کہ چنے اور کشمش دونوں کے مرکب میں کیلشیم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، جو آپ کی ہڈیوں کی مضبوطی کو بڑھاتا ہے۔ یہ کھوکھلی ہڈیوں میں زندگی لا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہڈیاں طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں۔
توانائی میں اضافہ: -
چنا اور کشمش کو توانائی کا پاور ہاؤس سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کمزوری کا شکار ہیں تو ان دو چیزوں کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔ بتا دیں کہ کشمش اور چنے میں آئرن اور بہت سے ضروری وٹامن ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کے جسم کو وافر مقدار میں توانائی مل سکتی ہے۔۔
08/06/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
05450
