Umer Shakil Bhatti
Senior Manager Product development Cad
“سلام یا حسین، رضی اللہ تعالیٰ عنہ
پورا ہفتہ درزیوں کا سیزن رہا، کل حجاموں کا دن تھا، آج قصائیوں کا۔
کل سے ڈاکٹروں کا سيزن شروع..🤣😄🤣
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا سہرا ڈاکٹر عبد القدیر اور انکے رفقاء کے سر پر ہے، اس عظیم کارنامے پر ساری قوم ان کی شکر گزار ہے، اللہ تعالیٰ انہیں اس پر اجر عظیم عطا فرمائے۔
ہم ملک و قوم کی اس عظیم خدمت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
r8 now
Gaji matta
21/05/2025
Lahore canal
Govt of Punjab
World Health Organization (WHO)
22/03/2025
جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
اس لئے خود میں مثبت احساس پیدا کریں۔
مثبت سوچ رکھیں
منفی سوچ نہ رکھیں
اچھی چیزیں سیکھیں۔ مصروف رہیں۔ خوش رہیں۔
اگر کسی کے ساتھ بھلائی نہیں کر سکتے تو پھر برائی کرنے کا بھی آپکو حق نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.

17/03/2025