Apna Punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Punjab, Health/Beauty, Noor pur thal, Lahore.
09/07/2026
*کچھ سکون لفظوں میں نہیں ہوتے، وہ صرف فطرت کی خاموشی میں چھپے ہوتے ہیں۔🪐❤️
07/07/2026
(۱۹۴۷ سے پہلے کی بنی لالہ بھگوان داس کی دکان ) اپنے آپ کو کوئی صدیوں پرانی بھٹکی ہوئی روح محسوس کرتا ہوں، ہر پرانی عمارت دیکھ کر آنکھیں بھیگ جاتی اور دل عمارت میں کھو کر ماضی کے کئی قصے گھڑنے لگ جاتا ھے،-لاہور ہو یا گوجرانوالہ جب بھی کبھی مے شہر کی پُرانی اور تنگ گلیوں مے جاتا ہوں وہاں پُرانی بلڈنگ کو دیکھ کے ایسا محسوس کرتا ہوں جیسے کے اس گھر کے ساتھ میرا پُرانا رشتہ ہے- جب ہوش میں آئے تو آنکھیں بھیگ چکی تھیں،ایسا لگنے لگتا ھے کہ اس عمارت میں ھمارا ماضی گزرا،-🥲یہ دوکان گاؤں بھادے والا-تحصیل ڈسکہ-ضلع سیالکوٹ مے واقع ہے -
25/03/2026
With Atif Rana – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/03/2026
نور پور تھل کی شام ڈوبتا ہوا سورج دلکش منظر ایسے ہی اچھی اچھی تصویریں اور ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں
08/02/2026
08/02/2026
04/02/2026
تھل میں ایک جنڈ کے درخت کی تصویر ۔آپ جتنا غور سے دیکھیں گے اتنی خوبصورت لگے گی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
