Haya by Rabi

Haya by Rabi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya by Rabi, Skin Care Service, Bahria Town, Lahore.

04/10/2025

یقین، نرمی اور نکھار…
شادی ہو یا کوئی خاص تقریب، یا آفس ہوں میں استعمال کرتی حیا بائے رابی کی بی بی کریم۔۔۔
بیس کی جھنجھٹ ختم — سن بلاک اور گلو ایک ساتھ!
Confidence, softness and radiance… Whether it’s a wedding or a special event, and office I use Haya By Rabi’s BB Cream… The hassle of being on the 20s is over — sunblock and glow in one

02/10/2025

آسمان کی وسعت انسان کو عاجزی سکھاتی ہے۔ جتنا اوپر دیکھو، اتنا ہی احساس ہوتا ہے کہ بندہ کتنا چھوٹا ہے اور اللہ کتنا بڑا ہے۔ دل گواہی دیتا ہے کہ کوئی مسئلہ ایسا نہیں جو میرا رب حل نہ کر سکے۔"

02/10/2025

ہائیڈرا مین موئسچرائزر مردوں کی جلد پر کیا کام کرتا ہے؟اور مردوں کے لیے موئسچرائزر کیوں ضروری ہے؟
✅ مردوں کی جلد زیادہ سخت اور رُکی ہوئی ہوتی ہے
✅ روزانہ دھوپ اور ڈسٹ سے ڈیمیج ہوتی ہے
✅ نمی بحال کر کے جلد کو ہیلدی اور اسموٹھ بناتا ہے
✅ وائٹننگ اور فریش لک دیتا ہے
What does Hydra Men Moisturizer do for men's skin? And why is moisturizer important for men? ✅ Men's skin is tougher and more dry ✅ Damaged by daily sun and dust ✅ Restores moisture and makes the skin healthy and smooth ✅ Gives a whitening and fresh look

01/10/2025

ظاہر کسی پہ حال پریشاں نہ تھاکبھی منزل تھی جستجو تھی دل درماں نہ تھا کبھی بے مُضمّحل ارادے کچھ اضطراب ہے طوفانوں میں گھرا دل ویراں نہ تھا کبھی ایک ہمسفر بھی تھا روشن سی راہوں پر تاریک راتوں میں مگر ہمراہ نہ تھا کبھی کیوں پوچھتے ہو مجھ پہ کیا بیت رہی ہے دنیا کو چھوڑ دینا آسان نہ تھا کبھی

01/10/2025

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں. خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Bahria Town
Lahore
54000