Haya By Rabi

Haya By Rabi

Share

Glow Naturally, Live Beautifully 🌺 Skincare | Self-care | Confidence Boost
Nationwide Shipping 🇵🇰 🚚

24/05/2025

زندگی ایک حسین تحفہ ہے، اسے خوشیوں سے بھر دو۔ہر دن ایک نیا موقع ہے اپنی کہانی کو خوبصورت بنانے کا۔
Life is a beautiful gift, fill it with joy. Every day is a new opportunity to make your story beautiful.

23/05/2025

یہ نرمی، یہ چمک، یہ تازگی – سب ممکن ہوا ہماری حیا بیوٹی کریم سے
This softness, this glow, this freshness – all made possible by our Haya Beauty Cream.

22/05/2025

تربوز میرا گرمیوں کا پسندیدہ پھل ہے

یہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔اس میں 92 فیصد پانی ہوتا ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے، خاص طور
پر گرمیوں کے موسم میں ۔
Watermelon is my favorite summer fruit It also has numerous health benefits. It contains 92 percent water, which helps keep the body hydrated, especially during the summer season.

14/05/2025

ایک ایسی بیوٹی کریم، جو آپ کے چہرے کو چند دنوں میں نکھار دے۔ لاکھوں لوگ اس کریم سے مستفید ہو چکے ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں کہ آپ یہ کریم صرف ہمارے آفیشل سٹور سے ہی ارڈر کریں، کسی دوسری جگہ سے کسی صورت آرڈر مت کریں۔
تفصیل کمنٹس میں
Haya Beauty Cream (Ultra)
A beauty cream that enhances your complexion within just a few days.

13/05/2025

"دعا ایک ایسی طاقت ہے جو نظر تو نہیں آتی، مگر اثر ایسا رکھتی ہے کہ تقدیریں بدل دیتی ہے۔ کسی بزرگ کا سر پر ہاتھ رکھ کر دعا دینا، رب کی رحمت کے دروازے کھلنے کے مترادف ہوتا ہے

13/05/2025

چمڑے کے اوپر خوبصورت اسلامی کلمات کی خطاطی! جب سے میں نے خطاطی کا سفر شروع کیا، میرا مقصد ہمیشہ یہ رہا کہ اپنے آرٹ کے ذریعے اللہ کے کلام کی خوبصورتی کو منفرد انداز میں پیش کروں۔ آج اللہ کے فضل سے، میں چمڑے پر اسلامی خطاطی متعارف کروا رہی ہوں۔ یہ ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والا آرٹ ورک ہے، جو ہماری ثقافت اور ایمان کی جھلک پیش کرتا ہے۔

Beautiful Islamic Calligraphy on Leather!
Since I began my journey in calligraphy, my aim has always been to present the beauty of Allah's words in a unique and artistic way. Today, by the grace of Allah, I am introducing Islamic Calligraphy on Leather. This is a unique and captivating artwork that reflects our culture and faith in a truly remarkable manner.

13/05/2025

By Rabi
اب کون ہرائے گا کہ وہ آخری ڈر تھا
مظبوط قلعہ دکھتا تھا جو ریت کا گھر تھا

مانا کہ بہت دل تھا پلٹ آؤ گے اک روز
پر سچ بھی جانتی تھی کہ یک طرفہ سفر تھا

رونا نہیں آتا ہوئیں پتھر میری آنکھیں
خوابوں میں بین کرنا مگر ایک طرف تھا

کیسے کروں حساب ماہ و سال کا اپنے
مستی بھرا سماں تھا ہر سمت وجد تھا

بنیاد ہی کمزور تھی رہنے کی ساتھ میں
جس رشتے کا انجام فقط تین حرف تھا

13/05/2025

بغیر میک اپ کے بغیر فلٹر کے وہی تصویر لا سکتا جو اپنے کام میں ایماندار ہو حیا بائے رابی کی جو بھی پروڈکٹس ہوتی ہیں انکا مقصد یہ ہوتا ہم بناوٹی دنیا سے نکل کر اک قدرتی دنیا میں قد م رکھے۔۔۔۔
Only those who are honest in their work can bring a picture without makeup or filters. Whatever products Hayabai Rabi has, their purpose is to take us out of the fake world and into a natural world.

13/05/2025

"ایک لمحہ، ایک مسکراہٹ، اور ہزاروں یادیں۔"
"One moment, one smile, and a thousand memories."

13/05/2025

قدرت کی خوشبوؤں میں لپٹا، لیمن گراس ہر صبح کو تازگی کی نئی سانس بخشتا ہے

13/05/2025

موٹی موٹی فاؤنڈیشن لگا کر جلد خراب مت کریں رابی لائی آپ کے لیے اک ایسی بی بی کریم جس سےآپکی جلد خراب نہیں ہوتی کیوں کے اس میں سن بلاک بھی ہے تو اک بار ضرور ٹرائی کریں!
Don't ruin your skin by applying thick foundation.Rabi has brought you a BB cream that won't ruin your skin because it also contains sunblock, so definitely try it once!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore