Pashtoon students council - LLU

Pashtoon students council - LLU

Share

Pakhtoon students LLU

19/01/2026

Friends by choice brothers by culture🫀🫂
Lahore leads university

Sayed Sudais

16/01/2026

Pukhtun Student Council (LLU)❣️

15/01/2026

آخری میٹنگ کے دوران آخری خطاب واحد گل نے کیا، جس میں انہوں نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا اور سوسائٹی کی بہتری کے لیے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ہم سب مل کر اتحاد اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ Wahid Gul❣️

14/01/2026

Pakhtoon students council (LLU)❣️

President Tariq Khan

13/01/2026

اہم اعلان – لیڈ یونیورسٹی لاہور

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج پشتون سوسائٹی، سندھ سوسائٹی اور گلگت سوسائٹی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے وائس چانسلر (VC) صاحب سے مشترکہ میٹنگ کی، جس میں طلبہ کے فیس کے مسائل اور یونیورسٹی کے اوقاتِ کار پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔

ہم نے وائس چانسلر صاحب کے سامنے یہ درخواست رکھی کہ طلبہ کو شام 4:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک یونیورسٹی میں رہنے اور اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے مسائل کو بہتر طریقے سے حل کر سکیں۔

الحمدللہ،
وائس چانسلر صاحب نے ہماری بات کو قبول کرتے ہوئے اس درخواست کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔

اب تمام طلبہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ:
🕓 یونیورسٹی شام 4:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک کھلی رہے گی اور طلبہ کو یونیورسٹی میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

ہمیں امید ہے کہ اس فیصلے سے تمام طلبہ کو بہت فائدہ ہوگا۔

شکریہ
پشتون سوسائٹی | سندھ سوسائٹی | گلگت سوسائٹی
لیڈ یونیورسٹی لاہور

12/01/2026

آج لاہور لیڈز یونیورسٹی میں پشتون سٹوڈنٹ کونسل کی میٹنگ ہوئی جس میں پشتون سٹوڈنٹ کونسل کے پریذیڈنٹ طارق خان
نے نیو سٹوڈنٹس کے درپیش مسائل کابہت اچھے طریقے سے حل نکالا اس سب کے لے پشتون سٹوڈنٹس کونسل پریزڈنٹ طارق خان کا بہت بہت شکریا ادا کرتی ہے

Tariq khan @

10/01/2026

Pukhtun Student Council LLU!❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore Leads University
Lahore