Haseeb Kazmi

Haseeb Kazmi

Share

Syed Haseeb Hussain shah kazmi

08/07/2026

فیکٹری کے سپر ویدر اور سینیر سےملاقات ہوئی اور ملاقات میں لیبر کے بارے میں تفصیلی بات ہوئی جہاں 30 ۔20۔28 ہزار اور 35 ہزار 12 گھنٹوں کی دے رہے ہیں بہت افسوس کا مقام ہے اور بڑا اچھی یہ ملاقات ہوئی انشاءاللہ یہ ملاقات دن بدن زیادہ ہوتی جائے گی اور لوگوں سے انشاءاللہ ملاقات کریں گے حکومت کا بھی اپنا پیغام بچائیں گے کہ لیبر کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے سرمایہ دار کر رہا ہے خدایا خدایا اس کو بند کیا جائے

01/07/2026

*مُفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے*
*اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا ہے*
*جانِ مَن کام تو اچھا ہے مُحبت لیکن*
*ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے-*
*🕊️⃝🌸syed

01/07/2026

سلام یا حسین

10/06/2026

‏جب تک آپکو اپنی نجات کا یقین نہ ہو تب تک کسی
گنہگار کا مذاق نہ اڑائیں

07/06/2026

Kaisa laga shauk Mera

04/06/2026

اللہ معاف کر دیتا ہے

23/05/2026

Syed Haseeb Kazmi

21/05/2026

#

03/05/2026

*الله سب کا برابر ہے لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ آپکا ہے تو وہ واقعی سب سے زیادہ آپکا ہے۔

20/04/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore