Arsil food international

Arsil food international

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arsil food international, Health/Beauty, Lahore District, .

23/01/2026

🌶️ ARSIL Achar Gosht Recipe Mix 🌶️
اب ہر نوالے میں چٹپٹا، دیسی اچار کا ذائقہ!
اپنے کھانوں کو دیں روایتی پاکستانی ذائقہ ARSIL اچار گوشت ریسپی مکس کے ساتھ۔ خاص مصالحوں کا بہترین امتزاج، جو گوشت میں بھر دے اچار جیسا چٹخاراپن اور لاجواب خوشبو۔
✅ اصلی مصالحوں سے تیار کردہ
✅ گھر جیسا روایتی ذائقہ
✅ آسان اور فوری پکانے کے لیے بہترین
✅ ہر دعوت اور خاص کھانے کے لیے موزوں
✅ 100% Best Quality Guaranteed
💰 صرف Rs.10
📦 Net Weight: 15g +_ 2g Extra.

22/01/2026

ہر کھانے میں اصل ذائقہ، اصل تیکھا پن!
اب بنائیں اپنے روزمرہ کھانوں کو مزید مزیدار ARSIL سرخ مرچ پاوڈر کے ساتھ۔
اعلیٰ معیار کی سرخ مرچوں سے تیار کردہ، جو نہ صرف رنگ لاتی ہے بلکہ ذائقے کو بھی لاجواب بنا دیتی ہے۔
✅ خالص اور معیاری اجزاء
✅ شاندار رنگ اور متوازن تیکھا پن
✅ ہر قسم کے سالن، دال اور سبزی کے لیے بہترین
✅ 100% کوالٹی گارنٹی
💰 قیمت: صرف Rs.10
📦 نیٹ وزن: 15g + 2g بونس
ARSIL – ذائقہ جو دل کو بھا جائے