Armani زړه
Editing master ماشا
Saqib marwat
12/12/2024
#اعلان نماز جنازہ #
سرائے نورنگ:- ملک اکبر خان مرحوم چندوخیل کا پوتا اور خانزادہ مرحوم کا فرزند فرسٹ ایئر کا طالب علم ملک ضرار خان روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے اس کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ 3:00 بجے اپنے آبائی گاؤں آزاد چندوخیل میں ادا کی جائے گی
مرحوم ہمایون خان،امان اللہ خان اور میمون خان کا بھتیجا تھا
07/08/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اَللّٰھُمَّ اِغْفِرْلَنَا وَلَہُ وَلِسَائِرِ الْمُسْلِمِیْنَ
دلاور خان بدی بقضائے الٰہی وفات ہوگئے ہیں(نارحیدارن)۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ عصر 6:30 بجے خاڑکی ملتانی کلے میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین 🤲
یااللہ اس پاک جگہ کے صدقے ہم سب کی تمام پریشانیاں دور فرما آمین 🙏🤲🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
ABCD
