Janoon Cricket Club Serai Naurang

Janoon Cricket Club Serai Naurang

Share

جہاں کھیل کے میدان اباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے Kaki Road Serai Naurang

27/06/2025

الحمدللہ
نصرمن اللہ وفتح قریب
جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
ایک اور ٹورنامنٹ ایک اور کامیابی
آج YFC ٹورنامنٹ میں جنون الیون کا مقابلہ ہوا ماسٹر کلب کیساتھ
ماسٹر کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 111 رنز بناسکے ماسٹر کلب نے گیسٹ پلئیرز کا سہارا لیا پر جنون الیون کے زبردست باولنگ اٹیک راحت اللہ 2 وکٹس زبیداللہ ظہران خان 2 وکٹس افنان خان اور سپیڈ گن سلمان دیوانہ
(2 وکٹس )کا زبردست سپیل مخالف بیٹرز جنون الیون کے باولرز کے سامنے بے بس
جنون الیون کی جانب سے عنایت رسول اور عمران خان(چندر پال ) کی ماسٹر کلب کے باولرز کی زبردست دھلائی بلترتیب 35 اور 36 رنز بنائے آخر میں زبیداللہ کی الراونڈر پرفارمنس 2 زبردست چوکے اور راحت اللہ کی وننگ 6
جنون الیون نے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

27/06/2025

Be ready Guys

Photos from Janoon Cricket Club Serai Naurang's post 22/06/2025

جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
جنون الیون میدان میں اترتے ہی چاہ گیا
سیزن کا پہلا میچ خطاب شاہ کے ٹورنامنٹ میں جنون الیون نے فالکن الیون کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ جو کہ درست ثابت ہوا
جنون الیون کے اوپن بیٹرز فاروق خان میدادخیل اور عنایت رسول کی زبردست بلے بازی فالکن الیون کے باولنگ ان کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی
فاروق کے برق رفتار 49 اور عنایت رسول کے 89 ناٹ آؤٹ نے مخالف ٹیم کو 8 اوورز میں 155 رنز کا ہدف دے دیا راحت اور عمران عرف چندرپال کی بھی عمدہ بلے بازی
ظہران خان۔ افنان خان۔ سلیمان دیوانہ۔ زبیداللہ۔ اور راحت اللہ کے سامنے فالکن الیون کا کوئی بھی بلے بازجم کر نہ کھیل سکا
جنون الیون نے سیزن کا پہلا اور خطاب شاہ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کا میچ جیت کر اور ٹیمز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا کر 2رے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
So proud of u all players
Specialy Mudasir عرف Miraj

08/07/2024

جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
آج جنون کلب اور الائیڈ کلب کے درمیان چیلنج میچ ہوا الائیڈ کلب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 114 کا ٹارگٹ دیا جنون کلب کی جانب سے ذیشان یحی اور راحت کا زبردست بولنگ کا مظاہرہ
جواب میں جنون کلب کے مایہ ناز بلے باز رضا آفریدی اور فاروق خان کی جارحانہ انداز میں بیٹنگ رضا آفریدی کے 50+ ناٹ آوٹ فاروق اور نقیب کی بہترین بلے بازی کی بدولت 3۔7 اوورز میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا
بہترین بلے بازی پر اسحاق خان میدادخیل کی جانب سے رضا آفریدی کو نقد انعام
Well done All player's
Keep it up

28/06/2024

آج چیلنج میچ میں جنون کلب نے ایگل کلب کو آسانی سے 10 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
ایگل کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں بمشکل سے 72 رنز بنائے ایگل کلب کے بلے باز جنون کلب کے بولروں کے سامنے بے بس نظر آئے تمام بولروں نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا جواب میں جنون کلب نے ٹارگٹ 4 اوورز میں آسانی سے پورا کرلیا گریٹ بیٹنگ
My team My proud 💞
Well played All sweet player's ❤️

16/06/2024

کل چیلنج میچ میں 🏏💞 نے ⚡ کو 54 سے شکست دے دیا ۔
🔥 نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 147 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ دےدیا جس میں راحت_فاروق_اور_عمران_لیفٹی نے دھوادار اننگز کھیلی جواب میں کے بیٹسمین جنون کلب کے بولروں کے سامنے بے بس نظر آتے اور مقررہ 8 اوورز میں بمشکل سے 92 رنز بنائے کے تمام بولروں نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔
My team My proud 🌹
Well played All sweet player's ❤️
Hard Luck Alfriend Club 🏏

Photos from Janoon Cricket Club Serai Naurang's post 22/07/2023

جنون مرتا نہیں بڑھتا
From Today Fahad Zaman and Waseem khan is the part of Junoon Club
Welcome Fahad Zaman and waseem khan to Junoon Club
آپکے شمولیت سے جنون کلب مزید مضبوط ہوگا انشاءاللہ

10/07/2023

جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
اج جنون کلب میں اسناد خان نے باقاعدہ شموليت کی
Welcome Asnad khan to join Janoon club
اور اج ایک بار پھر جنون کلب نے زبردست بیٹنگ اور باٶلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ گل مرجان (نورنگ سٹار) کو ہرا دیا جنون کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ 8 اوورز میں 75 رنز کا ہدف دیا جواب میں گل مرجان الیون کا کوٸی بھی بلے باز جنون کلب کے باٶلنگ کے سامنے جم کر نہ کھیل سکے جنون کلب کے راحت اللہ اور شریف امیر کے بہترین اٹیک نے گل مرجان الیون کو 45 رنز تک محدود رکھا
Welldone guys
Keep up

Photos from Janoon Cricket Club Serai Naurang's post 07/07/2023

4 Teams Series on IFTEKHAR Ahmad Town Match 1
Janoon Cricket Club Serai Naurang
Vs
Durani Club
جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
اج ایک بار پھر جنون کلب کے مایہ ناز ال راٶنڈر راحت خان اور اوپننگ بلے باز حضرت اللہ سمیت فاروق خان میدادخیل معراج خان منصور خان وجاھت خان کی زبردست بیٹنگ کی بدولت جنون کلب نے مقررہ 8 اوورز میں دورانی کلب کو 135 رنز کا ہدف دیا جواب میں دورانی کلب 92 رنز بنا سکی
Credit Goes to Whole Team
Spacial Support of
Ishaq khan Midadkhel
Sifat khan
Wali ullah and Legends Nisar Ahmad Shah
Thanks to All of you

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lakki Marwat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mohallah Shaji Abad Kotka Sikandaer Khan
Lakki Marwat