Badshah Football Club Lakki
“Welcome to Badshah FC officail page”
(Lakki Marwat Football club)
01/05/2026
ہفتہ وار سیریز بادشاہ فٹبال کلب لکی گراؤنڈ⚽⚽
گرینڈ فائنل میچ
Markhor FC Vs Ghaznavi FC
Alhamdulillah 💗💗
Win the Markhor FC By 1Goal well played All players ⚽🏆
مہمان خصوصی
رفیع اللّٰہ خان اور ان کے ساتھیوں نے ہمارے ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کی
Badshah football club lakki Ground ⚽⚽⚽
30/04/2026
گرینڈ فائنل میچ کل کا ایک بڑا مقابلہ بادشاہ فٹبال کلب لکی گراؤنڈ
Markhor FC Vs Ghaznavi FC
ٹاس ٹائم 5:00
Date 1/5/2026
don't expect people to be there for you just because you're always there for them not everyone has the same heart as you. absolutely true
11/03/2026
دوسرا جشن رمضان فلینٹی ٹورنامنٹ بادشاہ فٹبال گراؤنڈ بمقام خویئدادخیل قبرستان لکی
کل انشاء اللہ افتتاح فلینٹی ہوگا : پہلا راؤنڈ دو/2دین میں کھیلا جائے گا ۔نشان لگانے پر 200روپے نقد انعام ۔⚽⚽
Badshah football club lakki Ground
🖤❤️❤️🩹:کچھ تاریخیں ، کچھ دن اور کچھ لمحے ہمیشہ💯
🫀 🤌 یاد رہتے ہیں۔🥺
26/01/2026
الحمدللہ ۔۔،❤️❤️
فاتح: بادشاہ فٹ بال کلب لکی
الحمدللہ! لکی مروت کے میدانوں میں ایک بار پھر ہماری ٹیم نے اپنی دھاک بٹھا دی۔ بادشاہ فٹ بال کلب نے الیون سٹار فٹ بال کے سیر یزمیں تاریخی شاھین فٹبال کلب لکی کے خلاف 4 گول سے شکست دی
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو اس شاندار کارکردگی پر بہت بہت مبارکباد! یہ جیت آپ کی محنت اور مداحوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
# بادشاہ فٹ_بال_کلب لکی #
Well played All players ❤️❤️ Badshah football club lakki ⚽⚽⚽
MashAllah Badshah FC goalkeeper
Shahzaib (Laila Khan)
Badshah FC Tournament 2025
Final Match….
Mujahid FC. VS. young Lakki FC
Date..19/12/2025
19/12/2025
دوسرا بادشاہ فٹبال ٹورنامنٹ 2025
گرینڈ فائنل میچ
مجاہد فٹبال کلب لکی
بمقابلہ
ینگ لکی فٹبال کلب
مہمان خصوصی
پینا سردار اینڈ فواد خان خوئیدادخیل آور ان کے ساتھیوں نے بادشاہ فٹبال ٹیم کے ساتھ بر پور تعاون کیا۔
19/12/2025
دوسرا بادشاہ فٹبال ٹورنامنٹ 2025
گرینڈ فائنل میچ
ایک بڑا مقابلہ بادشاہ فٹبال گراؤنڈ خوئیدادخیل قبرستان لکی مروت
مجاہد فٹبال کلب لکی
بمقابلہ
ینگ لکی فٹبال کلب لکی
Mujahid FC win the Final Match bye 3-0
Against Young Lakki FC
Many Many congratulations To Mujahid FC Lakkki For the wining Final Match
And Best wishes for next time ❣️
Chief guest janab "Fawad khan" Lakki khoaidad khel
Click here to claim your Sponsored Listing.
