imRan G Nabi

imRan G Nabi

Share

people's party worker

Photos from imRan G Nabi's post 21/02/2026

پ پ پ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے ضلع جنرل سیکریٹری غلام محمد اسران، ضلع انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر نیاز احمد چانڈیو، ضلع ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری جاوید احمد چانڈیو، ضلع رابطہ سیکریٹری محمد عمر چھٹو، پ پ پ تحصیل سجاول جونیجو کے صدر نوابزادہ گدا حسین گوپانگ، منیر احمد بروھی، نادر علی مگسی ، پیپلزپارٹی ڈیجیٹل ضلع کوآرڈینیٹر عبدالمجید بروھی اور بابو بروھی نے بھرام میں صفوران چورنگی، کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان عاطف حسین بروھی کے ورثاء سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کے والد فضل حسین بروھی، ، کزن پ پ پ ڈجیٹل ضلع کوآرڈینیٹر نجیب اللہ بروھی پيپلزھاري ڪميڻي ضلع قمبرشھداڪوٽ کـ رھنما سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Larkana?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kamber Shahdakot
Larkana