TeaM MEER MAJID BROHI
Voice ChairMan MunciplE Carporation iMpirE aNd Dupty InformatioN Secretry P P P City District LarkaNa
میر ماجد علی بروھی
وائس چیرمین ایمپائر ٹاؤن و
ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری،پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ
عوامی خدمت، قبائلی اتحاد اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے سرگرم رہنما۔
لاڑکانہ کی سیاست میں ایک قابلِ اعتماد اور زمینی حقیقتوں سے جڑی ہوئی آواز۔
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari Asifa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Majid Brohi Deputy Information Secretary II PPP City District Larkano Sohail Anwar Khan Siyal Mohammad Zehri پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لارکانہ TeaM MEER MAJID BROHI Zafar Ullah Zehri
17/05/2026
میر ماجد علی بروھی
میر ماجد علی بروھی سندھ کی سیاست اور قبائلی روایات دونوں میں متحرک کردار ادا کرنے والی شخصیت ہیں۔ وہ لاڑکانہ سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک سرگرم کارکن کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
فی الحال وہ وائس چیرمین ایمپائر ٹاؤن، لاڑکانہ کے منصب پر فائز ہیں، جہاں وہ مقامی سطح پر عوامی مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ایمپائر ٹاؤن کے عوام کے ساتھ ان کا براہِ راست رابطہ انہیں زمینی حقائق سے باخبر رکھتا ہے، جس کی وجہ سے وہ مسائل کو مؤثر انداز میں حکام تک پہنچاتے ہیں۔
تنظیمی سطح پر وہ ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی، سٹی لاڑکانہ کے طور پر پارٹی کی پالیسیوں، سرگرمیوں اور موقف کو عوام تک پہنچانے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ اس حیثیت میں وہ میڈیا، سوشل میڈیا اور عوامی جلسوں کے ذریعے پارٹی کا بیانیہ مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
قبائلی پسِ منظر رکھنے کے سبب میر ماجد علی بروھی لاڑکانہ اور گردونواح میں بروھی برادری سمیت دیگر اقوام کے درمیان اتحاد، بھائی چارے اور امن کے فروغ کے لیے بھی کوشاں رہتے ہیں۔ ان کی سیاست کا محور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا، تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنا اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے مواقع پیدا کرنا ہے۔
عوامی خدمت، وفاداری اور زمینی سیاست پر یقین رکھنے والے میر ماجد علی بروھی لاڑکانہ کی مقامی سیاست میں ایک قابلِ احترام اور سرگرم چہرہ بن چکے ہیں
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Sohail Anwar Khan Siyal Majid Brohi Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Deputy Information Secretary II PPP City District Larkano Mohammad Zehri پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لارکانہ Pakistan Peoples Party City Larkana TeaM MEER MAJID BROHI Zafar Ullah Zehri
Meer Na pin Burza A BaloChistaN⛰️ At
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Majid Brohi Mohammad Zehri
وائس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لارکانہ
میر ماجد علی بروھی چیرمین ایمپائر ٹاؤن و انفورمیشن سیکریٹری Pakistan Peoples Party City Larkana وقار علی بھٹو سے محو گفتگو ہے اس موقع پر جنرل کونسلر شاھد حسین سومرو اور ظفر اللہ زھری موجود ہے
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Majid Brohi Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Asif Ali Zardari Deputy Information Secretary II PPP City District Larkano Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Sohail Anwar Khan Siyal Sardar Shahrukh Anwar Khan Siyal Mohammad Zehri
Meer Majid Brohi SaHiB
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari Asifa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Zafar Ullah Zehri Mohammad Zehri
19 April 2026
19 اپریل 2026 وائس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن اینڈ ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ میر ماجد علی بروھی اور چیرمین دڑی ٹاؤن سردار شارخ انور خان سیال صاحب نے محمد شریف چہوان کے بیٹے کے شادی میں شرکت کرکے مبارکبادی دئیے اس موقع پہ وڈیرہ محمد بروھی امداد علی بروھی انیس عباسی ظفر اللہ زھری راشد میمن اور دیگر موجود تھے
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانــــــــــــــــــــPakistan Peoples Party - PPP Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari Sohail Anwar Khan Siyal Sardar Tarique Anwar Khan Siyal Sardar Shahrukh Anwar Khan Siyal Majid Brohi
میر ماجد علی بروھی صاحب
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Sohail Anwar Khan Siyal Sardar Tarique Anwar Khan Siyal Sardar Shahrukh Anwar Khan Siyal Majid Brohi Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Deputy Information Secretary II PPP City District Larkano Mohammad Zehri Media Cell, Bilawal House
#میر ماجد علی بروھی ایک ایسے لیڈر ہیں جو عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے کام کر رہے ہیں ان کی سیاست میں ایمانداری، مخلصی اور عوام کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے ❤️
انشاءاللہ میر ماجد علی بروھی کی سیاست اس سے محبت کرنے والوں کیلئے ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ایک نئی امید لائے گی
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Majid Brohi پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لارکانہ
تا میر اے بلوچی اے تئی سوچا سرداری
جاری کــــــــــــــردہ ۔ٹـــــــیم مـــــــیر ماجد علــــــــــــــی بروھـــــــــــــــــــــی
وائیس چیرمین میونسپل کارپوریشن ایمپائر ٹاؤن و ڈپٹی انفورمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانـــــــــــــــــــــہ
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari Sohail Anwar Khan Siyal Bakhtawar Bhutto-Zardari Asifa Bhutto Zardari Sardar Tarique Anwar Khan Siyal Sardar Shahrukh Anwar Khan Siyal Deputy Information Secretary II PPP City District Larkano Majid Brohi Nawab Sana ullah ZEHRI Offical page Mohammad Zehri Media Cell, Bilawal House پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لارکانہ Nafia Memon
sAiN
Voice Chairman munCiple CarpoRatioN ImpiRe and DuptY infoRmaTion SeCretrY Pakistan people's party city LarKana ❤️🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Larkana
