Yaran Nal Baharan 11
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaran Nal Baharan 11, Health/Beauty, Sumra nishaib, Layyah.
07/08/2025
بہت افسوس ہوا..؟
سنگر مجاہد منصور ملنگی کا بہت اچھا جانور (حسنِ منصور) رات کے وقت مر گیا ھے ہماری دعا ہے اللہ پاک بھائ کو صبر دے اور اس کا اچھا نعم البدل عطا فرمائے.. آمین
Singer Mujahid Mansoor Malangi
لیہ تونسہ پل کا سپر بند کا مزید کٹاؤ جاری ، ملحقہ آبادیوں کو بھی کٹاؤ کا خطرہ
جس کا ڈر تھا آخر لیہ تونسہ پل کا سپر بند ٹوٹ گیا بستی صوبھے والہ اور بستی کمبھار کو شدید نقصان کا خطرہ ۔ اللہ تعالیٰ سب کو حفظ وامان میں رکھے آمین
دریائے سندھ نے کئی بستیاں اوجاڑ دی ہے
شیر افضل مروت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
