Innoxent khubaib

Innoxent khubaib

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Innoxent khubaib, Beauty, cosmetic & personal care, شکر ادا کرتے رہیں اس رب کا جو برداشت سے ذیادہ دکھ تو نہیں دیتا لیکن اوقات سے ذیادہ سکھ ضرور دیتا ہے, Layyah.

08/05/2023

اسلا م وعلیکم محترم جناب خالد پرویز ڈپٹی کمشنر صاحب ڈسٹر کٹ لیہ!!!! حضورِ والا آپ سے دست بدستہ اپیل کی جاتی ہےکہ ایک روڈ جوکہ پُل انگڑا سے کمو کامل پھاٹک تک تقریبا آدھا کلو میٹر کا منصوبہ جو کہ سٹی کے تمام ایریاز کابائی پاس کی حیثیت رکھتا ہے ہے.جو کہ محلوں سے گزر رہا ہےتقر یباً عرصہ چار پانچ ماہ سے کنٹریکٹر سعید خان روڑا اور خاکہ ڈال کر غائب ہے.نزدیکی آبادی اور گزر کر آنے جانے والے اس صورت حال سے کافی تکلیف میں مبتلا ہیں اس کے علاؤہ کموکامل پھاٹک سے محلہ شیخو والا سویج پروجیکٹ بھی روکا ہوا ہے جس سے شہری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اسی میں ایک سٹی کی تھل اسپتال بھی آتی ہے عوام الناس کو بہت مشکلات کا سامنا ہے.سر آپ سے گذارش بھی ہے اور میں آپ سےاُمید بھی کر تا ہوں کہ جس جذبہ آپ ہمارے سٹی میں عوام کی فلاح اور سہولیات کہ لئے اور منصوبہ جات مکلمل کرا رہے ہو .امید ہے مجھ بندہ نا چیز کی گذارش پر عوام کی تکلیف کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عوام کی سہولت آور سکھ کی خاطر انشأاللہ یہ منصوبہ بھی مکمل کرواؤ گے. شکریہ
منجانب شیخ خبیب آف ٹولیہ

28/04/2022

Alwida alwida 😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

شکر ادا کرتے رہیں اس رب کا جو برداشت سے ذیادہ دکھ تو نہیں دیتا لیکن اوقات سے ذیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
Layyah