Muzammal Hussain chan

Muzammal Hussain chan

Share

Education

27/05/2026

🫧*دوگنا کنوینس الاؤنس اور 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی خبر گردش کررہی ہے اگوں اللہ ای بہتر جانے*🫧⏰

27/05/2026

عید الاضحی مبارک❣️

27/05/2026

*السلام عليكم*
"آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو *عید الاضحی* کی خوشیاں بہت بہت مبارك ہوں!
یہ مقدس موقع آپ کے گھر میں امن،خوشحالی اور خوشیاں لائے۔
اللہ رب العالمین آپ کی *قربانیوں* کو قبول فرمائیں اور آپ کو ڈھیروں *خوشیاں* نصیب فرمائیں
آمین
ایڈمن: مزمل حسین چن
Muzammal Hussain chan

26/05/2026

نواز شریف سکول آف ایمینینس لیہ
For more Update Follow 👇
Muzammal Hussain chan

25/05/2026

📢 آج اسپیشل برانچ ،پنجاب پولیس میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اشتہار جاری ہوا ہے

📍 ڈومیسائل: پنجاب کے تمام اضلاع کے امیدواراں اہل ہیں
✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ،مڈل ،میٹرک ، انٹرمیڈیٹ یا مساوی ( بلحاظ آسامی )
✅ عمر کی حد : 18 سے 40 سال تک ( پوسٹ وائز )
🎗️ فارم ڈانلوڈ لنک: https://www.punjabpolice.gov.pk/punjabpolice-jobs

🚨 درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 08 جون ،2026

25/05/2026

Muzammal Hussain chan

25/05/2026
25/05/2026

لیہ میں اگر کوئی پرائیویٹ سکولز ،گورنمنٹ سکولز کھلا پا یا گیا ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی

25/05/2026

Nawaz Shareef center of Excellence School jobs Lahore

25/05/2026

Head Nurse (02 Seats)
Pay Scale: PPS-07 (Rs. 212,630 - 6,380 - 244,530)
ہیڈ نرس تنخواہ تین لاکھ لگ بھگ

Charge Nurse (Bedsides) For Critical Care (124 Seats)
Pay Scale: PPS-06 (Rs. 141,750 - 4,260 - 163,050)
نرس تنخواہ دو لاکھ لگ بھگ

*PIMS Islamabad*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah