AHSEN Nadeem

AHSEN Nadeem

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHSEN Nadeem, Health/Beauty, ahsen kailu Teh Phalia Ditc mandi bahuldin VOP KAILU, .

03/11/2024

انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی والی ویڈیو دیکھی،
پولیس ملازمین کو اتنی اچھی اداکاری پر آسکر ملنا چاہیے 😭😭😭😭

02/11/2024

وہ ٹیچر جو کہتے تھے کہ کھانا یاد رہتا ہے اور ہوم ورک بھول جاتے ہو
آج کبھی ملیں تو انکو بتاؤں کہ سر اب تو کھانا بھی بھول جاتا ہوں

16/10/2024

90 کی دہائی میں ایک لیڈر ہسپتال (SK) کیلئے فنڈز اکٹھا کر رہا تھا اور دوسرا جو وزیراعظم ہوتے ہوئے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر!
کینسر ہاسپٹل تو آج اس قوم کے سامنے ہیں
لیکن قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر جو آس قوم کو لوٹا گیا وہ پیسہ کہاں گیا🤔🤔🤔🤔

26/09/2024
25/08/2024

وہ وقت آگیا ہے کہ کسان جہاں سے بھی گزرے گا اسکے ساتھ 4٫4 گاڑیوں کا پروٹوکول ہوگا
1 ڈیزل کے پیسے لینے والی
2 کھاد کے پیسے لینے والی
3 دوائیوں کے پیسے لینے والی
4 پولیس کی گاڑی

15/08/2024

باجے بنانے والے کم جاہل لیکن جو والدین اپنے بچوں کو خرید کر دیتے ہیں وہ جہالت کے عروج پر ہیں 🎺🎺🎺

14/08/2024

سوال یہ ہے کہ اگر آج یہاں پر برطانوی حکومت ہوتی تو کیا عوام اسی طرح ذلیل اور رسوا ہو رہی ہوتی؟

09/08/2024

کنکاں وچوں تے بچیا سی صرف "چوہدری" لگدے مونجی وچوں "چوہدری" وی نہیں بچنا☠️☠️☠️☠️

09/08/2024

تاریخ گواہ ہے کہ بیوی جتنے مرضی کاجو اور بادام کھائے"پستہ" ہمیشہ خاوند ہی ہے

06/08/2024

Arshid Nadeem best of luck

01/08/2024

وہ قوم بھی اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا الزام ایران پہ لگا رہی ہے جن کے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا🙏🙏🙏

Telephone

Website