Dil dosti Duniyadari

Dil dosti Duniyadari

Share

fallow my page

15/01/2025

مردانہ کمزوری صرف مشت زنی سے ہی نہیں ہوتی اسکی اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں.

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 3 یا 4 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔
مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کیا جائے تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گے۔
شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیوی کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لیے ایک کے بعد دوسری مرتبہ مشکل ہے مردانہ کمزوری جس وجہ سے ہوئی ہیں اس وجہ کو ڈھونڈے اور پھر کسی اچھے اور مخلص معالج سے ملکر علاج کروائیں اور اگر اچھی صحت چاہتے ہیں تو علاج شادی سے پہلے بہت ضروری ہے۔
آج میں آپکو بتاتا ہوں کے مشت زنی کے علاوہ اور کون کون سی وجوہات ہیں۔

مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منویہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں وغیرہ سے ہوتی ہے ۔

مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی وہ مرد ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے۔

جب آپکو اپنے جسم میں مردانہ کمزوری کی علامات محسوس ہوں تو فوراً قابلِ اعتماد معالج سے رابطہ کریں ۔
جتنی جلدی ہو سکے اپنے آپ کو فٹ کریں تا کہ یہ مرض مزید نہ بڑھے ۔۔
اگر مردانہ کمزوری کا مسئلہ بڑھ جائے تو سنبھالنے میں زیادہ ٹائم لگ جاتا ہے ۔۔۔۔
لہذا اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔۔۔۔
خوراک پر خصوصی توجہ دیں ۔۔۔
کیونکہ جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔
مردانہ مسائل کے مؤثر علاج کےلئے ابھی ہمارے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں
ڈاکٹر محمد اکرام اللہ۔
لوکیشن: لقمان میڈیکل کمپلکس شیخوپورہ
چیک اَپ شیخوپورہ : سوموار تا جمعرات، شام 5 تا 7بجے۔
لوکیشن:الشافع میڈیکل کمپلکس کروڑ روڈ فتح پور -
چیک اَپ فتح پور: جمعہ،ہفتہ شام 5 بجے تا 7 بجے تک
بروز اتوار صبح 10 سے 2 بجے تک
اپائنٹمنٹ: 03349931986

26/04/2023

لیہ فتح پور کے نواحی چک 219 اے ٹی ڈی اے میں ڈکیت گن پوائنٹ پر 59 سولر پلیٹیں اور سولر موٹر لے گئے ۔ڈکیت گینگ نے موقع پر موجود شخص کو باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ریسکیو 1122 نے متاثرہ شخص کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا تھانہ فتح پور پولیس مصروف کاروائی

Photos from Dil dosti Duniyadari

's post 18/04/2023

المدینہ سرگودھا فونڈری میں گیس ویلڈنگ ٹینکی پھٹنے سے تین آدمی شدید زخمی پنجاب پولیس فتح پور کا فوری رسپا نس

15/04/2023

Online work Karna Kay Liya rapta kar

07/04/2023

"3 دوست تهے"
"کوا+طوطا+گدها"

کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.🦅

طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.🦜

اور گدھا یہ میسج پڑھ رھا
هے..🐐

ها ها ها ها ها.. 🤪🤪🤭🤭

هنس مت میرے ساتھ بھی
ایسا هی هوا هے.😭 چل اب
تیری باری هے. بنا سب كو
گدھاجلدی جلدی بنا ورنہ
میسج عام هوجاۓ گا😃😃😃

Photos from Dil dosti Duniyadari

's post 21/03/2023

Ya new Pakistan bana chal Tha

19/03/2023

ستر سال کی ساری غزلیں ایک انسان پہ واریں گے
ہم بوڑھے ہو کے دھیمی لہجے میں تیرا نام پکاریں گے❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Layyah