Saeed Ahmed
digital creator
18/08/2025
*اسلام وعلیکم گروپ ممبران
آس ویلفئیر سوسائٹی میں انتہائی مستحق یتیموں بیواؤں اور بے سہاروں جن کا کوئی کمانے والا نہیں ہے ان گھرانوں کو راشن کیلئے رکھا گیا ہے ۔انشاء اللہ آپ کا عطیہ مستحق گھرانوں کو راشن اور ضروریات زندگی کا سبب بنے گا ۔آس ویلفئیر سوسائٹی کی ٹیم خدمت خلق کے جذبے پر کام کر رہی ہے ۔
03012323594 Mohammad saeed jazzcash easy paisa* rasaat id 03012323594
03051342847*
Abdul Rauf Jazz Cash
18/08/2025
سبـــــ سے بڑا سخی وہ انسان ہے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ہو -
حضرتــــ امام حسین علیہ السلام🩷
20/06/2025
السلام و علیکم! میں تمام بھائیوں کو اس گروپ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس گروپ کا سب سے اہم مقصد خالصتاً اللّه کی رضا کیلئے اللّه کے غریب اور ضرورت مند بندوں کی ہر لحاظ سے مدد کرنا ہے۔فلحال یہ سوسائٹی ایک چھوٹے پیمانے پر بنائی گئی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ انشااللّه آپ سب بھائیوں کی سپورٹ سے ہم اسے بہت بڑے پیمانے پر لے آئیں گے۔ ۔آیئں مل کر کسی پریشان حال کی مسکان کی وجہ بنیں
Donate right now and Help those in Need! ♥️
03012323594 jazz cash Muhammad saeed
*03051342847*Jazz Cash Abdul Rauf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
31200
