Kausar Shah

Kausar Shah

Share

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

07/04/2026

احباب ذی وقار
*قابلیت خود میں ہوتو دنیا قدر کرتی ہے کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے

03/04/2026

چھوٹے بھائی رضوان امجد چیمہ کو نیو نیوز میں لیہ کے ڈسٹرکٹ رپورٹر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن اور صحافتی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ سچ اور حق کی آواز بلند کرتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے علاقے و صحافتی برادری کا نام روشن کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی، کامیابی اور عزت سے نوازے۔ آمین۔
منجانب:
کوثر عباس سید
نمائندہ ary نیوز چوک اعظم لیہ۔نمائندہ خصوصی روزنامہ پاکستان ملتان

02/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

21/03/2026

دوستی، مسکراہٹیں اور عید کی خوشبو
ڈیرے پر یاروں کے ساتھ خوبصورت لمحہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah
31450