Allama farasat ali qumi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama farasat ali qumi, Health/Beauty, sayyed punjab, Mandi Bahauddin.
20/05/2026
23/04/2026
ان شااللہ عشرہ محرم الحرام 2026 ہجری ۔1448 عیسوی
فائنل شیڈول
مختصر اور سادہ تحریر
لیکن
اس وقت کی اشد ضرورت
آج سارا دن کی پوسٹیں فوٹو اور وڈیوز دیکھ کر نتیجہ یہ نکلا
دشمن اسلام جسمانی طور پر تو اسلام کو شکست نہی دے سکا
لہذا اب وہ ذہنی طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے ہم پر شیعہ سنی فساد ڈلوا کر آپس میں لڑوانا چاہتا ہے
نظریات کا جدا جدا ہونا الگ بات
لیکن
جتنی پوسٹیں دیکھیں
یقینا ایسی پوسٹ کوئ بھی شیعہ
سنی کے خلاف نہی کر سکتا
اور نہ ایسی اخلاقیات سے گری پوسٹ کوئ بھی سنی
شیعہ کے خلاف کر سکتا ہے
لہذا وہ شیعہ اور سنی کے نام لگا کر
پوسٹ دشمنان اسلام کر رہے ہیں
بعض مقامات پر تو ایسی پوسٹ دیکھنے سے بندہ جزبات پر قابو نہ رکھنے کیوجہ سے نہ چاہتے ہوئے بھی
ایسا کمنٹ یا شئر
کر دیتا ہے
جسکو پاکستان میں توہین مذہب کے قانون میں شمار کیا گیا ہے
جس کا نتیجہ جیل اور بہت کچھ زندگی کی کامیابی میں رکاوٹ کا سبب بن سکتا ہے
لہذا تمام شیعہ سنی جوانو سے دست بستہ گزارش ایسی پوسٹ کو دشمن اسلام کی پوسٹ سمجھ کر اپنے کمنٹ یا راِئے دینے سے گریز کریں
تاکہ نہ اس کی پوسٹ وائرل پہ جائے
نہ اسکو ایسی پوسٹ میں پزیرائ ملے
لوگوں کی اختلافی پوسٹ پر عدم توجہ ہی دشمن اسلام کو شکست ہے
ولسلام
بندہ احقر
فراست علی قمی
برآمدگی تابوت
مولا علی ع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
