Zainab Urooj
Entrepreneur
Oriflame Brand Consultant
13/01/2024
10/01/2024
Love Nature Aloe Vera & Coconut Water Hydrating Face Cream ( for normal skin )
Even with normal skin, choosing a facial cream can be a jungle, right? Well, not anymore ! Love nature Aloe Vera & Coconut Water Hydrating face cream keeps things simple, so you don't have to stress out!
Here's why :
▪Aloe Vera extract for skin hydration and calming
▪ Coconut Water retains water for a refreshed complexion
▪Instant burst of hydration, restores skin balance and radiance
▪ This product is biodegradable, alcohol- free & paraben- free
▪Dermatologically- tested for skin care
[DM for price]
Happy, Hydrated Skin Made Simple !
09/01/2024
*LOVE NATURE*
*Mattifying Face Lotion with Organic Tea Tree & Lime*
لائٹ ویٹ،خوشبودار اور جلد کو صاف رکھنے کے ساتھ داغ دھبوں کو کنٹرول کرنے والا یہ لوشن آئلی سکن کیلئے بہترین تحفہ ہے۔لائم ٹی ٹری اور سیلیسیلک ایسڈ کی خصوصیات کا حامل یہ mattifying لوشن اضافی سیبم کو کنٹرول کرکے جلد کو ہائیڈریٹ اور پُرسکون بناتا ہے۔اس کے ساتھ یہ پورز کو minimize کرنےمیں بھی helpful ہے۔
*Price 2250
*Code #34845*
*50ml*
09/01/2024
In Rs 580
17/11/2023
*Love Nature Energizing Cleanser with Organic Orange and Apricot*_🍑🍊
🍊🍑کیا آپ اپنی جلد کو ہائیڈریٹ رکھنا چاہتے ہیں؟
تو یہ کلینزر خاص آ پ کے لئے ہے کیونکہ یہ:
🍑 ہر قسم کی جلد کے لئے موزوں ہے
🍊یہ جلد کو نریش کرتا اور نمی بخشتا ہے
🍑 اس میں بطور اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن سی بھی شامل ہے
🍊🍑اس کے استعمال سے جلد کو impurities سے نجات مل جاتی ہے
15/11/2023
💫✨ELEO✨💫
✨Eleo Oil Infused Shampoo ✨
🌻اس luxurious شیمپو میں Elixior blend چه قدرتی پاور فل آئلز شامل ہیں ۔جو کہ آپ کے بالوں کی نشوونما کرتے ہیں ۔
🌻یہ شیمپو آ پکے بالوں اور scalp کو اچھی طرح سے cleanse کرتا ہے ۔ اس شیمپو کے استعمال سے آپ کے بالوں میں قدرتی چمک آتی ھے اور آپکے بال لمبے اور گھنے ھوتے ہیں .
✨Code #38585
✨Quantity:250 ml
✨Price:3299/=
✨Eleo Oil Infused Conditioner✨
🌻. یہ کنڈیشنر پاور فل قدرتی آئلز کے بلینڈ سے تیار کیا گیا ھے جو کہ آپکے روکھے بے جان بالوں کو nourish کرتا ھے اور بالوں کو سلکی بناتا ہے۔ .
🌻اس کنڈیشنر کے استعمال سے آپ کے بالوں میں قدرتی شائن آتی ھے اور بال لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں ۔
✨Code #38597
✨ Quantity:200 m
💫 Dermatologically tested.💫
14/11/2023
*_✨NoVaGe✨_*
_🫧 Advance Breakout Defense Emulsion 🫧_
_آیک ملٹی فنکشنل اینٹی بریک آؤٹ سولیوشن جو مؤثر طریقے سےClogged/Open Pores اور ایکنی کے پرانے داغوں کو کم کر کے ختم کرتا ہے۔اس میں شامل ہے Centella (CICA) جو جلد کو Soothing Effects دیتے ہیں،نئے سکن سیلز بناتا ہے ،کولیجن کو Maintain کرتا ہے،سکن ٹون کو Even کرتا ہے اور اسے چمکدار بناتا ہے۔_
*_🫧 Code:45252🫧_*
14/11/2023
*OPTIMALS*
*Even Out Day Cream SPF 20*
اگر آپ کی جلد میں میلانین پگمنٹ کی مقدار بڑھ رہی ہے۔جو ہائپر پگمنٹیشن اور ضدی سیاہ دھبوں کا باعث بن رہا ہے۔تو یہ کریم آپ کیلئے بہترین ہے۔اس میں موجود سیلیسیلک ایسڈ، وٹامن سی اور cranberry کے بیجوں کا تیل ہائپر پگمنٹیشن کو بننے سے فعال طریقے سے روکتا ہےاور جلد کو ہائیڈریٹ،چمکدار اور سکن ٹون کو نکھارتا ہے۔کریم میں شامل SPF 20 ماحولیاتی دباؤ ،آلودگی، UV کے نقصانات اور قبل از وقت عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
*Price 2479*
*Code #42552*
*50ml*
05/10/2023
THE ONE Everlasting Sync Foundation SPF 30♦️
♦️سیمی میٹ فِنش فاؤنڈیشن بہت ہی یونیک سکن ریسپانس ٹیکنالوجی کے ساتھ رکھے آپ کی سکن کو موائسچرائزڈ۔
♦️اور رہے آپکی فاؤنڈیشن long lasting اور فریش تقریباً30 گھنٹوں کے لیے ۔
♦️اس میں موجود ہے SPF 30 جو دے آپکی سکن کو UVA پروٹیکشن۔
Fade, Sweat & Transfer proof
Water Resistant
Was 3000 now 1999
Contact # 03261077527
05/10/2023
نارمل سکن کے لیے بہترین فیشل سیٹ
آپ کی سکن سے میل گِرد اور میک اپ کے ذرات کو گہراٸی سے صاف کرے
اور آپ کی سکن کو بناۓ فریش اور گلوٸنگ
پارلر کے مہنگے فیشل کی نسبت سستا اور معیاری فیشل
سیٹ
Contact 03261077527
27/09/2023
*Oriflame Women's Collection Innocent White Lilac Perfumed Hand Cream*
موئسچرائزنگ ہینڈ کریم جو لیلاکس کے پھولوں کے ایکسٹریکٹ اور delicate خوشبو سے تیار کی گئی یہ کریم ہاتھوں کو بنائے سوفٹ ،سموتھ اور nourish۔اس میں شامل بادام کا تیل جلد کو وٹامن A,B اور E فراہم کرتا ہے جو جلد کو پر سکون کرتا اور حفاظت کرتا ہے۔
*Price 929*
*Code #43672*
*75 ml*
contact # 03261077527
Click here to claim your Sponsored Listing.
