Doctor Anaya

Doctor Anaya

Share

Follow me for entertainment�

29/11/2023

اور سناؤ سلیمو تو کیتھے کیتھے گئی ہیں
توشے خانے کول گئی ہیں
اتھے گھڑیاں چھپاندی رہی ہیں
واہ واہ ھونڑ چیئرمینی توں وی گئی ہیں🤪🤦

27/11/2023

ڈپریشن پھیلانے کے بجائے

جیو اور جینے دو
.اگر کوئی فرش کی ٹائلز گنتا ہے تو گننے دیں..

اگر کوئی لطیفہ پوسٹ کرتا ہے نہیں بھی ہنسی آتی تو بھی اعتراض مت کریں اس کی دل آزاری نہ کریں۔۔۔

اگر کوئی پہلی بار کہیں گھومنے گیا ہے اور اسے تصویریں وغیرہ بنانے کا نہیں پتہ تو مذاق نہ اڑائیں آپ بھی اسی طرح تھے ۔۔۔

اگر کوئی اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہے تو اس پہ تنقید مت کریں۔۔۔

لوگوں کو ہنسنے سے مت روکئیے😊دنیا میں بہت مسائل ہیں۔۔۔

آپ نہیں جانتے کہ کون سا شخص کن مشکلات سے ہاتھ چھڑا کے فریش ہونے کے لیے اپنی سوچ سے بے تکی پوسٹ کرتا ہے...

اگر وہ پوسٹ غیر اخلاقی نہیں اور آپ کی ذات کو اس سے کوئی نقصان نہیں تو خدارا اس پہ تنقید مت کیجئیے...

لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیئے، ہوسکتا ہے کچھ وقت کے لیئے ہی سہی وہ اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کو بھول جائیں،

سب کی زندگیاں ایک جیسی نہیں ہوتی تو اگر کچھ اچھا نہیں کہہ سکتے انھیں تو پھر آپ اس پہ بلاوجہ تنقید کرنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتے🙂

دوسروں میں آسانیاں اور محبت بانٹیں نفرتیں تو ویسے بھی بہت عام ہیں۔۔۔

27/11/2023

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر ۔نہائیں تو رنگ دودھ جیسا سفید ہو گا۔ 🙂😶
لوگ کہیں گے کیا نور پایا ہے مرحوم نے😂😂😂
🙄🙄

27/11/2023

‏ساری خوشیاں ملا کر دیکھی
مگر
تیرے جــانے کا غــم زیادہ ھے😥😢

27/11/2023

سندھ کے شہر ٹندو آدم علی خان میں یہ ممی دریافت ہوئی ہے سائنسدانوں کے مطابق یہ ممی غالبا 17000 سال قبل مسیح پرانی ہے
اسکے پاس ایک چمڑے پر لکھی تحریر ملی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ " آگر مریدین کی عقل گھاس چرنا چھوڑ دے اور گدی نشین چندہ لینا ترک کردیں تو مجھے جگا دینا"

24/11/2023

ہور سنا سلیم تو کتھے کتھے گئی اے 😅
گراٶنڈ وچ بہ کہ تو چھکے گِن دی رہیاں😜

cngrates team Australia❤❤❤

24/11/2023

‏‎جب تم سرد راتوں میں گرم کمروں کے اندر اپنے نرم بستروں پر آرام سے سو رہے ہوتے تھے تب وہ تمہارے لیے مانیکا کے نوکروں سے مار کھا رہا ہوتا تھا
ایسا ہے میرا کپتان 🤣

24/11/2023

کوفی شعیہ نے بڑی بڑی بڑھکیں مار کر حسین کر کربلا بلایا اور پھر ان کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گۓ۔ آج پھر خمینی ایرانی شعیہ نے بڑھیکیں مار مار کر حماس کو جنگ کے لیے اکسایا اور پھر فلسطینیوں کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گۓ۔ ۔ شعیہ کا یہ بھاگنے کا سفر کربلا سے آج تک جار وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔۔

24/11/2023

خاور مانیکا کی بغیرتی
آپنی جگہ ؛
جو نیازی کو ڈیفینڈ
کر رہے ہیں انکا میعار چیک کریں 😂🤔😂🤔😂

03/10/2023

03/10/2023

Dhol ya kuch or😃

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Hazara Univercity Mansehra
Mansehra
0092