Naqeeb official

Naqeeb official

Share

Carelover

03/12/2022

وادی نیلم کے خوبصورت گاؤں اڑنگ کیل کی سرد رات کا روحانوی سحر انگیز منظر 😍

Wadi e Kashmir

21/11/2022

قطر نے فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ایک معذور بچے کے قرآن پاک کی تلاوت سے کر کے عالمی دنیا کو پیغام دیا ہے کہ قرآن پاک اتحاد ، برداشت اور معذوروں یعنی معاشرے کے چھوٹے طبقات پر رحم کی ترغیب دیتا ہے۔ ۔

امریکی نامور اداکار "مورگن فری مین" سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟
قطر کا معذور بچہ : فوراً قرآن سے حل بتاتا ہے۔۔۔۔۔!!!
اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کرتا ہے
جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔۔۔۔!!!
‏{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ }

قبیلے قوم ممالک سب پہچان کے لیے ہیں__تم میں سب بہترین وہ ہے جو زیادہ متقی پرہیز گار ہے۔۔۔۔❤

سبحان اللہ
بلاشبہ اسلام کی دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے

18/10/2022

زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں،
*اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے آمین ثم آمین....*

18/10/2022

انشااللہ 2023 ہی وہ سال ہو گا
جس میں ہم سب کو مکہ و مدینہ کی حاضری نصیب ہوجائے. آمین 🤲💯

01/10/2022

جِس کسی کے پاس عشق ء مُصطفٰی ﷺ کا سامان
موجود ھو, کائنات کی ھر خُشک و تر شےّ سِمٹ کر
اُس کے دامن میں آجاتی ھے ......'

اللهم صل وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا
محمد صلى الله عليه وسلم وعلى آله وسلم '

30/09/2022

خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ
فائدہ مند ہو✨🤍
السلام علیکم جمعہ مبارک🥀❤️❤

26/09/2022

بلوچستان میں ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 جوان شہید ہو گئے، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر کی جانب سے کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

25/09/2022

فضا کی خوشبو بتارھی ھے 🌹
میرے پیرے آقا ﷺ کی ولادت قریب آرھی ھے. ❣
میرے پیارے آقاﷺ دی آمد کا جشن ہے ❤

میرے پیارے سھٹی آقاﷺ دی آمد مرحبا 🌹

داتا ﷺ کی آمد مرحبا 🌹
سرکار ﷺ دی آمد مرحبا 🌹
دلدار ﷺدی آمد مرحبا 🌹

حضور ﷺ دی امد مرحبا 🌹
پر نور دی آمد مرحبا 🌹

الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ❣

الصلوٰۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ ❣

24/09/2022

*❣️❤️بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے😍🥀*

✨🔐🌍♥️

Photos from Naqeeb official's post 24/09/2022

ایم ایچ راولپنڈی میں زیرِ نظر بچے کے پیٹ سے لاتعداد میں #کیڑے نکلے اور ٹرے میں نظر آنےوالی چیز کوئی نوڈلز وغیرہ نہیں بلکہ اس بچے کے پیٹ سے نکلے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ غیر معیاری جوسز غیر معیاری #چپس #لیز وغیرہ سے ایسا ہو سکتا ہے۔
بچے کو پیٹ میں انتہاٸی سخت درد ہو جانے کے بعد ایم ایچ لایا گیا تھا تو ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد جب آپریشن کیا تو ایسا خوفناک منظر دیکھا گیا۔ خُدارا جتنا ہو سکے اپنے بچوں کو باہر کے کھانوں سے روکیں۔
اللہ اس بچے کو صحت دے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Nogazi Mansehra
Mansehra
627332