Paramadical class iv DHO office Mansehra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paramadical class iv DHO office Mansehra, Health/Beauty, DHO Office Mansehra, Mansehra.
01/07/2025
یہ بچہ نام سعیداللہ مدرسہ تعلیم القرآن ریلوے اسٹیشن برھان حسن ابدال سے29جون 2025سےلاپتہ ہے اگر کسی کو ملے یہ اس کے بارے میں کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں گھر میں سب پریشان ہیں پلیز
03471896314ضیاء الرحمان
26/06/2025
#پشاور: سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا مطالبات منظور ، صوبائی حکومت نے وفاق کے اعلان کردہ تنخواہ و مراعات کے مطابق صوبائی ملازمین کو دینے کا اعلان کر دیا۔زرائع
واضح رہے کہ آج صوبائی سرکاری ملازمین ہزاروں کی تعداد میں صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے صوبائی حکومت سے وفاق کے طرزِ پر تنخواہوں میں اضافے کے لیے سراپا احتجاج تھے ابھی چند منٹ پہلے صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا کہ تنخواہوں و دیگر مراعات کا جو نوٹیفکیشن وفاق جاری کرے ویسی ہی نوٹیفکیشن صوبائی حکومت جاری کرے گا
28/08/2024
آج ھمارہ بھائی ھمیں چھوڑ کر چلا گیا محمد سردار ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفس مانسہرہ آ ج مورخہ 28اگست کو بوقت 10:00بجے پڑھنہ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین
18/07/2023
❤️__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
بچھڑ ا کچھ اس ادا سے کہ رت ھی بدل گئ
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
ھمارا دوست میڈیکل ٹیکنیشن وقاص رشید BHU Jaraid اس دنیا میں نہیں رہا
صرف تصویر باقی رہ گئی
اتنی عجلت میں کوئی جاتا ہے بھلا ؟؟؟
لکھنے کو قلم ٹھہر گیا اب
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے !!
“اناللہ وانا الیہ راجعون “😭😭
😭😭😭😭😭😭
11/07/2023
آج ھمارے سپورٹنگ سٹاف کے چند بہترین لوگ جو سروس مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو گے ہیں جن میں عبدالرحمن اور کریم اللہ RHC Kawai سے اور نیک عالم bhu Jareed سے میرافضل CD Ghanool سے اور الیاس بھائی BHU Doga سے ھماری کلاس فور ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفس مانسہرہ کی طرف سے تمام افراد کا کا شکریہ ادا کیا گیا اور آنے والی زندگی کیلئے دعا کی گئی اور ھم تمام ملازمین سے استدعا کرتے ہیں کہ اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری سے سرانجام دیں منجانب پیرامیڈیکل کلاس فور ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفس مانسہرہ صدر حنیف خان جنرل سیکرٹری شاہجہاں سینئر نائب صدر قاری عالمگیر فنانس سیکرٹری عمر سلطان آفس سیکرٹری محمد عدیل قاسم
17/05/2023
الحمدللہ
07/03/2023
جناب صوبائی صدر پیرامیڈیکل درجہ چہارم ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ محمد علی صاحب کیساتھ پشاور اجتجاج میں شامل ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
12345

30/01/2025