Taas tv
Doctor online, health and medical care,homeopathic online store
20/06/2025
Video : https://www.siasat.pk/threads/925576/
"مجھے افسوس ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگ عاصم منیر کے ٹرمپ کیساتھ لنچ پر خوشیاں منا رہے ہیں کہ جیسے امریکہ نے ایوب، ضیاء اور مشرف کو سپورٹ کیا تھا اور ابھی سے ہی 2030 کی باتیں ہونا شروع ہو گئی ہیں، لیکن میں یاددلادوں کہ یہ لنچ بالکل فری نہیں ہے۔ ہنری کسنجر نے کہا تھا کہ امریکہ کیساتھ دشمنی خطرناک ہے اور دوستی اس سے بھی خطرناک ہے "۔ نجم سیٹھی
19/06/2025
عمران خان سے وفاداری اور نہ جھکنے کی سزا۔
ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد مقبول گجر کو چار سال بعد آزاد جموں کشمیر الیکشن ٹربیونل نے انتخابی نشست سے محروم کر دیا۔
چوہدری محمد مقبول گجر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جمونُ 2 ایل اے 35 (ڈسکہ سیالکوٹ) نشست سے 2021 میں کامیاب قرار پائے اور آزاد جموں کشمیر حکومت میں بطور وزیر تین سال رہے اور 2023 میں آزاد جموں و کشمیر میں رجیم چینج کے بعد عمران خان نے خود زمان پارک لاہور میں سپیکر کا امیدوار نامزد کیا مگر فسطائی ہتھکنڈوں کے ذریعے انھیں نہ جھکنے کی سزا دیتے ہوئے خلافِ آئین ، خلاف قانون و خلاف ضابطہ اسمبلی نشست سے محروم کر دیا۔
آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں چوہدری محمد مقبول گجر ایک توانا آواز تھے اور اسمبلی کے باہر بھی بڑی جرات سے پنجاب کے میدانوں سے لے کر کشمیر کے پہاڑوں میں نظریہ عمران کی صدا بلند کرتے ہیں۔ ان کی نشست اب مسلم لیگ نون کو بطور تحفہ پیش کی گئی ہے۔
19/06/2025
The children who were martyred in a single day by the child-killing Zionist regime.
19/06/2025
ابو کے لیے ایسا نہیں کہتے۔ سائرہ بانو
https://www.siasat.pk/threads/925535
19/06/2025
Link : https://www.siasat.pk/threads/925555/
ججز ٹرانسفر کیس اختلافی نوٹ میں آئی ایس آئی کا تذکرہ کرکے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد کا دو اشعار کا حوالہ۔۔۔
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
دامن پر کوئی چھینٹ نہ خنجر پر کوئی داغ
تم قتل کرو کے کرامات کرو ہو
19/06/2025
゚viralシ
19/06/2025
" نریندر مودی بہت اچھا آدمی ہے اس سے بھی روز بات ہوتی ہے " ، " جنرل عاصم بہت بااثر ہیں جنگ بندی کرکے بہت اچھا کام کیا" صدر ٹرمپ بہت تیز آدمی ہیں سب کو گھیر گھار کر اپنی چراگاہ میں لا رہے ہیں" صابر شاکر
Link : www.siasat.pk/threads/925520
19/06/2025
"عین ممکن ہے کہ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شہباز پھولوں کا گلدستہ لے کر فیلڈ ماشل کو ائیرپورٹ خوش آمدید کہنے چلے جائیں ۔"مصطفیٰ نواز کھوکر
Link : www.siasat.pk/threads/925518
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
21300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
