Tayyab khan Vlogs

Tayyab khan Vlogs

Share

Siran Valley Tour & Guest House Contact me On Whatsup : 03401546744 ✌️

27/05/2026

قربانی دا ” داند “نس گیا 😂🤣

26/05/2026

سر ن ویلی میں گیسٹ ہاؤس کی معلومات کے لیے یا پھر سیاحت کے حوالے سے کسی بھی معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پہ اپ رابطہ کر سکتے ہیں
Whatsup : 03401546744 ✌️

26/05/2026

Beautifull Siran Valley Mansehra 🇵🇰🫶🏻

26/05/2026

Manda Gucha Siran Valley Mansehra 🇵🇰🫶🏻

25/05/2026

سرن ویلی کا ٹور آپ بھی ہمارے ساتھ کر سکتے ہیں دیے گئے نمبر کے واٹس ایپ پہ ابھی رابطہ کریں
📞 03401546744

23/05/2026

سرن ویلی مانسہرہ
ناران کاغان کے علاوہ بھی ایک وادی ہے جو تمام سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے جس کو وادیِ سرن یا سرن ویلی کہا جاتا ہے۔ اس میں بے شمار قدرت کے کرشمے ہیں۔ میرے خیال میں ناران کاغان سے بھی یہ وادی خوبصورت ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ وادی نزدیک بھی ہے۔
ضلع مانسہرہ میں موجود یہ وادی مانسہرہ سے صرف 22کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جہاں پر دریائے سرن اور اس کے گرد لگے درخت اس وادی کو چار چاند لگاتے ہیں۔

22/05/2026

Allhumdulillah 🇵🇰🫶🏻🥀
Fakher e Hazara Award 2026 🇵🇰🫶🏻

Photos from Tayyab khan Vlogs's post 20/05/2026

Allhumdulillah 🫶🏻
Fakher e Hazara Award 2026🇵🇰🥀

17/05/2026

یہ درخت دیکھ کے اپ کو بچپن کی بہت سی یادیں تازہ ہوئی ہوں گی پہلے پہلے ہر گاؤں میں یہ درخت بہت زیادہ ہوا کرتے تھے اکثر بچپن میں ہم دوسروں کے گھر جا کے چراتے تھے اور کہیں مار کھانی پڑتی تھی اور کہیں گالیاں سننی پڑتی تھی اگر اپ گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تو پھر اپ کے بچپن بھی ایسا ضرور گزرا ہوگا😜😂👑

15/05/2026

اس بار اگر آپ سرن ویلی آتے ہیں تو پھر آپ ایک بار منڈو گچھ گاوں کی طرف ضرور جائیں جہاں پہ آپ کو گرمی کا نام و نشان تک نہیں ملے گا
گیسٹ ہاؤس کی معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پہ آپ رابطہ کر سکتے ہیں
03401546744 ✌️

15/05/2026

بڑھتی ہوئی گرمی نے بکروال کا رخ بھی سر ن ویلی کی طرف کر دیا ہے بکروال گرمیاں کہاں پہ گزارتے ہیں جانتے ہیں اس ولاگ میں 🇵🇰🫶🏻🥀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Near PSO Filling Station Shinkiari
Mansehra
21300