ADEO Toseef KHAN

ADEO Toseef KHAN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADEO Toseef KHAN, Health/Beauty, DEO MALE OFFICE MANSEHRA, Mansehra.

05/10/2025

Teacher day..........

Photos from ADEO Toseef KHAN's post 17/09/2025

Pst to spst promotion order

29/07/2025

تھانہ لساں نواب (-) 12/13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی ، مدرسے کا قاری گرفتار ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

تفصیلات کے مطابق بائ کلاں پھلڑہ کے رہائشی شخص نے لساں نواب پولیس کو رپورٹ کرائ کہ اس کا 12/13 سالہ بیٹا جو کہ مدرسہ سراج العلوم لساں نواب میں زیر تعلیم ہے۔دو روز قبل میرا بیٹا مدرسہ سے گھر آیا او کمر میں درد بتایا جس کو تسلی سے پوچھنے پر بتایا کہ دو ہفتے قبل میرے مدرسے کا قاری سجاد مجھے اپنے گھر لے کر گیا اور اپنی بیٹھک میں میرے ساتھ زبردستی بدفعلی کی۔اور پھر مجھے مدرسے میں زبردستی روکے رکھا موقع پاکر میں وہاں سے بھاگ کر گھر آیا ہوں۔

پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے فوری کاروائ کرتےہوئے نامزد ملزم سجاد احمد ولد محمد سلیمان سکنہ لساں نواب کو گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

04/07/2025
Photos from ADEO Toseef KHAN's post 13/02/2025
16/12/2024

سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا مسعود احمد اور ڈائریکٹریس ثمینہ الطاف نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ کل 16 دسمبر کو سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سکولوں کی اسمبلی میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

DEO MALE OFFICE MANSEHRA
Mansehra