AwaisKvlogs
"Where the road ends, our journey begins." Welcome to the world of adventure"
join AwaisKvlogs.
#Vlogger #tourism #Food #funny
.
27/01/2026
آفریدی 1‘ کو دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ بولی پر خریدا گیا، مذکورہ نمبر پلیٹ ایک کروڑ 40 لاکھ پچاس ہزار روپے میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے خریدلی۔
نیلام شدہ نمبر پلیٹس میں تیسری سب سے زیادہ بولی بانی پی ٹی آئی کے نام سے مشابہت والی ’خان 1‘ پر لگائی گئی جسے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے میں وزیرستان سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نیک محمد خان نے خرید لیا۔
26/01/2026
جناب قاضی اسد تبسم صاحب سابق پی ار او ٹو وزیر صحت۔ جناب حاجی معروف نیازی صاحب ۔ جناب افتخار صاحب ۔ جناب غفار مغل صاحب۔ ہمارے گھر تشریف لانے کا بہت شکریہ ۔
Khatmu ul Quran dastar bandi Belian. Short clips.Full video will be uploaded very soon.
جمعہ کا بابرکت دن ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ تازہ گل بھائی کو حصوصی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللّٰہ تعالیٰ اسکی ش ہ ا د ت قبول کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
پروفيسر ساجد صیب ته لوئ ژوند غواړم خودي دې هم داسې خوشاله مست او په ژوند مئن ساتې.
داسې اوستادان او پروفیسر آن دې ډېر شې .
پښتون سټوډنټس فېډرېشن ملاکنډ پوهنتون.
#اوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
