Tahir Official

Tahir Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Official, Health/Beauty, .

17/07/2026

دورہ کوہاٹ ۔۔۔
جرنیل کے پی کے مولانا رب نواز طاہر صاحب کا آمد جماعتی احباب سے ملاقاتیں ۔۔
اور جامع مسجد امیر معاویہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب ۔۔

17/07/2026

آج انشاءاللہ العزیز۔

16/07/2026

تعمیر ملت تربیتی کنونشن ۰۰۰
جامع مسجد امیر حمزہ اتوار منڈی کوہاٹ۰۰۰۰۰
17 جولائی بروز جمعہ بوقت دن دو بجے ۰۰۰۰۰
.

16/07/2026

تربیتی کنونشن کوہاٹ..

14/07/2026

دورہ کمراٹ ۰۰۰۰
کمراٹ ویلی کے خوبصورت نظارے

Photos from Tahir Official 's post 13/07/2026

دورہ لوئر دیر....
علامہ عطاءمحمد دیشانی صاحب کا مولانا رب نواز طاہرصاحب، حافظ عبدالوحید صاحب کے ہمراہ
جماعتی ذمہ داران کے ساتھ اہم نشست ، لوئر دیر میں کام کو منظم کرنے کے حوالے سے مشاورت ، 14 اگست بٹگرام جلسہ میں بھرپور شرکت کی دعوت....

Photos from Tahir Official 's post 12/07/2026

سوات ۰۰۰
جرنیل کے پی کے علامہ ربنواز طاھر صاحب کا ضلعی تعمیر ملت کنونشن میں شرکت و خطاب۰۰۰

12/07/2026

دورہ بونیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ عطاء محمد دیشانی، مولانا ربنواز طاہر کی بونیر آمد
ذمہ داران سے ملاقاتیں، تنظیمیں امور پر تبادلہ خیال ، 14اگست بٹگرام میں ہونے والے جلسے کی دعوت اور تشہیری مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کی....

Website