Ahmadzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmadzai, Health/Beauty, Mardan.
اس وقت اسمبلی میں کوئ ایک شخص یا پارٹی عوام کے مسایل پہ بات تک نہیں کر رہا۔ روزانہ لاکھوں روپے خزانے سے خرچ ہورہے ہیں۔ اسمبلی سے لیکر عدالت تک سب عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔
دنیا کی تاریخ میں امت نےسب سے زیادہ محبت جناب سردار کونین خاتم النبین حضرت محمد محمد صلى الله عليه واله وسلم سے کی ہے لیکن کسی نے ان کو اللہ کا بیٹا نہیں کہا۔ حضرت عیسیٰ ع کو قوم نے محبت میں اللہ کا بیٹا بنایا۔ جس کی تصحیح کے لیے اللہ نے نبی اخر زمان کو بھیجا ۔ بعض جاھل لوگ نے حضرت علی کو اللہ کا درجہ دیا یا غوث پاک کو اللہ کا درجہ صرف محبت میں دیا۔ یہ معجزہ محمد محمد صلى الله عليه واله وسلم کی ہے کہ آج تک کسی نے ان کو اللہ کا بیٹا نہیں کہا یا ان کو اللہ کادرجہ نہیں دیا ۔ اس لیے قرآن میں بار بار ان کی بشریت کا زکر آیا ۔ کہ اللہ کا بندہ اور آخری رسول ہے۔ اس لیے کہ ان کے بعد کسی رسول نے نہیں آنا کہ اس بات کی درستگی کرتے۔ یہ بھی ایک بڑا ثبوت ہے کہ حضرت محمد اللہ کا اخری نبی ہے۔ انہوں نے دین کو مکمل کیا ۔ عظیم الشان کتاب قرآن کریم جیسا بڑا معجزاتی کتاب جو مکمل ھدایت ہے نازل فرمایا۔ جو قیامت تک کے اقوامںکے لیے ھدایت ہے نور ہے۔
وقاراحمدزئ
ختم نبوت
زندہ باد
مولانا اشرف علی تھانوی
مولانا سید ابو علی مودودی
اور مولانا مفتی محمود اور تمام مجاھین اسلام پر اللہ کی رحمتیں ہو۔
دی گوٹ لایف میں عرب ممالک کے مظالم دکھانا مقصود نہیں بلکہ وہ بے حس ظالم جابر کرپٹ بے ایمان حکمران جو پاکستان انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا جیسے ملکوں پہ مسلط ہیں اور اپنے شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھتے ہیں۔ کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ امریکی یا برطانوی فرانسیسی یا اطالوی کوئ شہری سعودی عرب یا دبئ میں مزدوری کر رہا ہو اور کسی آقا( کفیل ) کا غلام بن گیا ہو؟
05/09/2024
ھم اللہ کے ہاں سر بسجود ہیں کہ جس نے جماعت اسلامی جیسے پاک صاف پارٹی کو اس شخص سے پاک کیا۔
وہی ھوا جس کا ڈر تھا حکومت نے مولانا کو منا لیا۔ تعاون کی یقین دہانی۔ حکومت چاہے فارم 45 کی ہو یا 47 کی حکومت یہی چلےگی۔ مولانا فضل رحمان
انا لللہ وانا الیہ راجعون
30/08/2024
ممبرشپ مہم💕
جماعت اسلامی پاکستان
اپنے تمام دوست احباب کو دعوت دیتا ہوں کہ اس عظیم جدوجہد کا حصہ بن کر ملک و ملت کی حقیقی ترقی اور فلاح میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں
Membership Drive | Jamaat-e-Islami Pakistan Membership Drive | Jamaat-e-Islami Pakistan
*آئی پی پیز کے کیپسٹی چارجز میں 100 ارب روپے مزید بڑھ گئے، اویس لغاری*
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ادھر لوگ احتجاج کرتے رہ گئے، ادھر آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز میں 100 ارب روپے مزید بڑھ گئے، رواں سال 1900 ارب کے بجائے 2 ہزار ارب روپے کے کیپیسٹی چارجز کا تخمینہ ہے۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور اجلاس میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے صاف صاف کہہ دیا آئی پی پیز سے معاہدے یک طرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتے، ان معاہدوں پر حکومت کی ضمانت ہے۔ آئی پی پیز معاہدوں پر یک طرفہ قدم اٹھانے سے ریکوڈک جیسی صورتِ حال پیدا ہوگی۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی پاور سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت اجلاس میں شبلی فراز نے کہا کہ 2002 کی آئی پی پیز میں سے 10 پنجاب، 2 بلوچستان اور ایک سندھ میں لگی، آئی پی پیز نے 415 ارب روپے تک منافع کمایا۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بھاشا پن بجلی منصوبہ سستا نہیں ہوگا اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں، میری سربراہی میں ایک ٹاسک فورس بنی ہوئی ہے، ٹاسک فورس آئی پی پیز کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ محمد علی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاور سیکٹر کا سرسری جائزہ لیا گیا ہے، محمد علی رپورٹ میں تو ہیٹ آڈٹ سمیت آئی پی پیز کی تفصیلی اسٹڈی کا کہا گیا ہے، ہیٹ آڈٹ کروانے کی بجائے آئی پی پیز کے معاملے کو ثالثی کی نذر کیا گیا۔
چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ محمد علی رپورٹ میں تو آئی پی پیز کا منافع 87 فیصد تک بھی ہے، جس پر اویس لغاری نے کہا کہ یہ بہت بڑا پنڈورا بکس ہے، محمد علی رپورٹ پر تو آئی پی پیز عدالت میں ہیں۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ محمد علی رپورٹ میں آئی پی پیز کے منافع جات کو زیادہ کہا گیا، رپورٹ میں کمپنیوں کے منافع کا آڈٹ اور اضافی منافع ریکوری کا کہا گیا تھا۔
شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے دیکھنا ہے آئی پی پیز 51 ارب کی سرمایہ کاری سے 415 ارب کیسے کما رہی ہیں، بتایا جائے کون سی لاء فرمز نے آئی پی پیز کے معاہدے کیے تھے، آئی پی پیز کے منافع جات تو ڈرگز کی کمائی کو بھی پیچھے چھوڑ گئے، اگلے اجلاس میں معاون خصوصی پاور محمد علی کو بھی بلایا جائے۔
چیئرمین سینیٹ کمیٹی پاور نے کہا کہ آئی پی پیز کے معاہدے فالٹی ہیں، اویس لغاری سے مکالمہ کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آپ کے بیانات آج کل مایوس کن ہیں، آپ ان معاہدوں کو نا کھولنے کی بات کرتے ہیں۔
29/08/2024
کبھی ھم بھی خو بصورت تھے ۔🥲
جماعت اسلامی پاکسانئ عوام کے مسائل اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے چنگ لڑتا ہے کسی کو اپنے حلوت کے دیگ کی فکر ہے تو اپنے لیے پکاے اور خود کھاے عوام کے پیسوں پہ مزید حلوہ نہیں کھانے دینگے۔ 💪
حکومت آہستہ آہستہ اپ کا کاروبار ختم کروا رہاہے۔ اس لیے ایک دن خود کاروبار بند کرکے مزاخمت کا اظہار کریں۔ ورنہ مستقل بے روزگاری کے لیے تیار رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
23200
