Health is wealth
about health, Vitamins, health tips,
12/11/2023
" ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
How to Rid of phelgm, Cause of constant mucus بلغم سے چھٹکارہ
https://www.youtube.com/
Vitamin D وٹامن ڈی کیا ہے؟
Vitamin C, وٹامن سی کیا ہے ،جانیے اس وڈیو میں
Vitamin E وٹامن ای کیا ہے؟ جانیے اس وڈیو میں
Vitamin A وٹامن اے کیا ہے
Types of Vitamin حیاتین کی قسمیں
Vitamins وٹامنز ہمارے جسم کے لیے کیوں ضروری ہے
Supplements for iron deficiency خون کی کمی کے لیے دوائیاں
Iron rich foods, خون کی کمی کے لیے ضروری غذاہیں
What's Anemia? اینیمیا کیا ہے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mardan
23200
