Munir Ahmad official
In this page we will share pashto poetry. And lot of all funny videos. health related videos.
04/11/2024
دنیا کہاں سے کہاں پہنچی ،_روز ، روز نیا نیا ایجادات ،_ چین نے بغیر انسانی محنت ڈرون اور ریموٹ کے مدد سے 58 کلومیٹر روڈ کی تعمیر مکمل کرکے اک عجیب غریب اور حیران کن ایجاد سے دنیا بھی حیران
اور یہاں الو حلال ہے یا حرام ، غوث چاند پہ پہنچ گیا ،_اور فلاں پیر نے مردے کو نعوذبااللہ زندہ کیا ،_جہاں ہر جگہ سائنس کے لیباٹری اور ریسرچ اس ملک میں ہر پانچ کلومیٹر بعد اک قبر اور مینجور ،_ےاور میں ایرانی ہو بخاری ہو جیلانی ہو گیلانی ہو افغانی ہو ،_ بس ماضی پرستی اور بس دوسری کی ذاتی زندگی پہ نظر ،_ نہ کام کے نہ کاج کے
مخلص
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔
اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا کوئی دخل نہیں۔ ایسے بہت سے انسانوں سے قبرستان بھرے ہوئے ہیں جو سوائے منرل واٹر کے کوئی پانی نہیں پیتے تھے مگر پھر اچانک انہیں برین ٹیومر، بلڈ کینسر یا ہیپاٹائٹس سی تشخیص ہوئی اور وہ چند دنوں یا لمحوں میں دنیا سے کوچ کر گئے۔
اگر آپ کے بیوی بچے سرکش نہیں بلکہ آپ کے تابع دار و فرمانبردار ہیں،
خاندان میں بیٹے بیٹیاں مہذب، باحیا و با کردار سمجھے جاتے ہیں، تو اس کا سب کریڈٹ بھی آپ کی تربیت کو نہیں جاتا کیوں کہ بیٹا تو نبی کا بھی بگڑ سکتا ہے
اور بیوی تو پیغمبر کی بھی نافرمان ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کی کبھی جیب نہیں کٹی، کبھی موبائل نہیں چھنا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بہت چوکنّے اور ہوشیار ہیں،
بلکہ اس سے یہ ثابت ہوا
کہ اللہ نے بدقماشوں، جیب کتروں اور رہزنوں کو آپ کے قریب نہیں پھٹکنے دیا تاکہ آپ ان کی ضرر رسانیوں سے بچے رہے ہیں۔
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رینا چاہیے
اطلاع عام و اہم معلومات
آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین
اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی پولس کیس نہیں ہے.
(2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔
(4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے!
(6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں!
آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے
پخواہ بہ چی ھلک زوان شو نو بریتونہ بہ ۓ تاؤ کڑل، اوس چی زوان شی سرتہ ریبن واچئ، یا لاس تہ بنگڑے واچی، پہ کم کم شرم بہ جاڑو
ایک حیران کن خوشخبری
چھ مہینے پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا۔ اب ہر پاکستانی 95 ہزار روپے کا مقروض ہے.
یہ کرشمہ کیسے رونما ہوا؟
چھ مہینے پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہو چکی ہے۔
آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے ۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔
لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیں ،
اپنے لئے ۔۔
قوم کے لئے ۔۔
بس یہی ایک صورت بچی ہے قرض کم کرنے کی
بلکہ قرض ختم کرنے کی 🙈😜
🥹🥹🫣😷
ماہرین نفسیات کہتے ہیں ۔۔۔
1۔ اگر آپ ہوٹل ،رہسٹوراینٹ اور عوامی تقریبات میں چائے میں دودھ اور چینی کا استمال ضروت سے زیادہ کرتے ہیں اور ٹشو بھی زیادہ استمعال کرتے ہیں تو آپ میں کرپشن اور بدعنوانی کرنے کے رجحانات موجود ہیں ۔ بس موقع ملنے کی دیر ہے ۔
2۔ اگر آپ انہی جگہوں اور تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا اپنی پلیٹ میں ڈالتے ہیں صرف اس وجہ سے کہ اس کھانے کا بل کسی اور نے دینا ہے ۔۔۔ تو آپ کا شمار عوامی وسائل بے دردی اور بے حسی سے ضائع کرنے والوں میں ہے ۔
3۔ اگر راہ چلتے وقت سڑک پر ملنے والی چیزوں کو آپ اپنی ملکیت سمجھتے ہیں تو آپ میں چوری چکاری کی خصوصیات بھی موجود ہیں ۔
4۔ اگر ٹریفک ہدایات اور قوانین کو توڑ کر کوئی فخر محسوس کرتا ہے تو ایسا انسان اپنی ذاتی تسکین کے لئے کسی کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے ۔۔۔۔
یاد رکھیں۔ ۔ کرپشن، بداعنوانی اور ایسی بے شمار برائیوں کے خاتمے کی شروعات خود سے ہوتی ہیں ۔۔
آئیں خود پہل کریں خود کو ان برائیوں سے پاک کرنے کی کوشش و محنت کریں ۔۔۔
ایمانداری اور اچھے رویوں کا پیمانہ اپنے لئے ، اپنے گھر کے لیے اور عوامی مقامات کے لئے ۔۔ ایک جیسا اور یکساں ہونا چاہئے ۔۔۔ شکریہ
وطن نہ زمین کے ٹکڑے کا نام ہے اور نہ ہی لوگوں کے ہجوم کا نام ہے - وطن اس جگہ کا نام ہے جہاں انسانی وقار محفوظ رہے." (لیو ٹالسٹائی)
ہر گھر کے سامنے سپیڈ بریکر بنا کر پاکستانی اپنے مرحوم والدین کے ایصال ثواب کا خوب بندوبست کرتے ہیں۔
ظالیمانو پہ شناختی کارڈ کی مو 10 لاکھ روپے پرتی دی
او دا بجلی جڑاگانی کوئی۔
زان لہ پی سولر واخلئی
😜😜😜
*ہم اس ملک میں رہتے ہیں*
*جہاں بات کرتے ہوئے لائٹ آجائے*
*تو بات سچ ہے*
*اگر لائٹ چلی جائے تو بات جھوٹی سمجھی جاتی ہے*🤣
راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنے والوں سے انتہائی ادب اور معذرت کے ساتھ گزارش ہے
جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر بھی فرض ہے کچھ مرد حضرات جان بوجھ کر راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا فرض اولین سمجھتے ہیں اس کے بعد ناڑا پکڑ کر ہاتھ اندر ڈال کر راستوں میں اِدھر ُادھر گھومتے پھرتے ہیں اور ہر آتے جاتے پر یوں تفصیلی نگاہ ڈال رہے ہوتے ہیں ۔ یہ گھناؤنا عملِ گناہ کھلے عام شاہراٶں اور مصروف راستوں پر ہم لوگ بڑے فخر سے کرتے ہیں۔ بغیر کسی عذر کے مجبوری کے راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے ۔ اپنی حاجت پوری کرنے کے لئے کسی محفوظ اور پردے والی جگہ بیٹھ کر پیشاب کریں اور وہیں پر ضروری صفائی کریں یہ عمل راہ گزرتی خواتین کیلئے انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔ اللہ تعالٰی نے ہم لوگوں کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے کام بھی اشرف المخلوقات والے کرنے چاہیئے ۔ کوئی ناراض نہ ہو ۔ پوسٹ کو اصلاحی پوسٹ سمجھ کر پڑھیں مائیں بہنیں سب کے گھروں میں ہیں جہالت سے نکلیں تاکہ کسی کی نظروں میں جاہل گنوار سمجھے جانے سے بچا جا سکے ۔“
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
