Zia Khan Mohmand official
public awareness
04/05/2024
نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں!!
01/05/2024
ہمدردی وہ عالمگیر زُبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں!!
29/04/2024
کراجی کی ایک 19 سالہ لڑکی عائشہ کا انڈیا کے ہسپتال میں دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹ۔ ہسپتال نے ایک کروڑ سے زائد پاکستانی روپے کا خرچہ خود برداشت کیا، زندگی بچائی۔
"ہم نے د*شمن کے بچوں کو پتا نہیں کب پڑھانا ہے، فی الحال د*شمن لیور اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر کے ہمارے بچوں کی جان بچا رہا ہے"!(منقول)
❣
28/04/2024
زندہ قومیں، عظیم لوگوں کا مذہب نہیں دیکھتیں.!!
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کے مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ ریحان اظہر ہیں، جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان اور اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" ہر ہفتے کی شام 7 بجے، صرف پر
31/03/2023
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
23200
