Doctors of the World
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctors of the World, Health/Beauty, mardan, Mardan.
05/04/2022
Lamotrigine drug is safe in pregnancy for epilepsy but can cause steven johnson syndrome
Most of the adverse outcomes in hypertension are associated with thrombosis rather than bleeding.
19/10/2019
گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی کمیٹی سے ملاقات کا اعلامیہ.
19 اکتوبر 2019ء
گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صاحب کی طرف سے خیر سگالی پیغام کا خیر مقدم کرتے ہیں اور مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں۔
مندرجہ ذیل نکات پیش ہیں۔
۔
1۔وزیر صحت کے اشتعال انگیز ، جارحانہ بیانات ، دھمکیوں اور انتقامی کاروائیوں کے پیش نظر ہسپتال ملازمین بشمول ڈاکٹرز، نرسز، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور پیرامیڈکس میں شدید غم و غصہ ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر صحت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر پابندی عائد کریں۔
2۔ حکومت وقت ایم ٹی آئی آرڈیننس واپس لے۔
3۔ محکمہ صحت ایم ٹی آئی بل پر تمام تر کارروائی روک کر اسمبلی فلور سے واپس لے۔
4۔ مسائل کے پائیدار حل کے لیئے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں پر مشتمل با اختیار کمیٹی بنائی جائے۔
5. مندرجہ بالا مطالبات کی منظوری تک آوٹ ڈور ،آپریشن تھیٹرز ،پتھالوجی اور ریڈیالوجی سمیت تمام تر الیکٹیو سروسز میں ہڑتال جاری رہے گی۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
23200
