IRFAN

IRFAN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IRFAN, Health/Beauty, Peshwar, Mardan.

24/12/2025

السلام علیکم، میرا نام عرفان ہے اور میں پچھلے 20 سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہوں۔ میرے امی ابو فوت ہو چکے ہیں اور میرے کوئی بھائی بہن نہیں ہیں، میں اکیلا ہوں۔ میں نے تین سال پہلے شادی کی تھی لیکن بدقسمتی کی وجہ سے طلاق ہو گئی۔ میری بدقسمتی یہ ہے کہ نہ میں نے امی ابو کا پیار دیکھا اور نہ ہی بھائی بہنوں کا، کیونکہ میں شروع سے ہی بہت اکیلا رہا ہوں۔ میں اکیلا رہتا ہوں۔ میرے جو رشتہ دار ہیں، انہوں نے بھی میرا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ میرے ساتھ کوئی ایسا نہیں جس سے میں اپنے دل کی باتیں شیئر کر سکوں یا بتا سکوں کہ مجھے کیا مسئلہ ہے۔ میں بہت تنگ آ چکا ہوں۔ براہِ کرم مجھے کوئی مشورہ چاہیے کہ میں کیا کروں، کس کے پاس جاؤں اور کہاں جاؤں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshwar
Mardan
26177