Waleed Akbar khan Rokhri

Waleed Akbar khan Rokhri

Share

𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤-𝐞-𝐢𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢 .

26/05/2026

السلام علیکم ۔۔۔۔
عید قربان، بڑی عید کے موقع پر آپ سب کو میری طرف سے دلی عید مبارک ❤️
عید قربان بنیادی طور پر ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے کہ ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ادا کرتے ہیں۔ لیکن اس کے پیچھے جو فلسفہ ہے، وہ یہ ہے کہ ہم یتیموں، مسکینوں اور غریبوں کی مدد کریں، اُنہیں سپورٹ کریں اور اُن کے دکھ درد میں شریک ہوں۔
مجھے امید ہے کہ اس عید پر ہم ایک نئے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں گے، آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان صاحب اس قوم کے لیے کتنی عیدیں جیل میں گزار چکے ہیں۔
آئیں ہم عہد کریں کہ عمران خان صاحب جو جیل کاٹ رہے ہیں اور قربانیاں دے رہے ہیں، اُن کا مقصد، یعنی ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی، کے لیے اُن کے ساتھ اپنے عہد کو نبھائیں گے اور ان قربانیوں کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی جدوجہد کو تیز کریں گے ۔۔۔۔
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع میانوالی ولید اکبر خان روکھڑی

26/05/2026

اہم ترین : محمود اچکزئی نے اسمبلیوں سے استعفوں کا عندیہ دے دیا

عمران خان کے لئے حکومت کا رویہ اگر بہتر نا ہوا تو پھر اسمبلیوں سے استعفے دے دیئے جائیں گے، پنجاب، سندھ اور قومی اسمبلی سے اگر ہم نے استعفے دے دیے تو پھر ان سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا

26/05/2026

شیر افضل مروت ایک Irrelevant شخص ہے، ایسے لوگ انھوں نے رکھے ہوتے ہیں تاکہ ان کے ذریعے وہ اصل موضوعات سے توجہ ہٹا سکیں، ایسے لوگوں کا نام بھی نہیں لینا چاہیے،

نورین خان نیازی

25/05/2026

شکر الحمد اللّٰہ مقدمہ 356/26 تھانہ صدر بیرونی میں اڈیا جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے تمام اسیران کی ضمانتیں منظور ھو گئ ھیں ۔۔۔۔۔
تمام اسیران عید اپنے گھروں میں کریں گے ۔۔۔۔۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf

25/05/2026

‏اتنے ان کے ووٹ نہیں جتنی تصویریں لگا دی ہیں، شہر میں اتنے ووٹ نہیں جتنے بینر لگا دیے ہیں، اربوں کے بینر لگائے ہیں، پیسے عوام سے ہی نکالنے ہیں، یہ کچھ نہیں کر سکتے؛ لاہور کے شہری کی رائے

25/05/2026

‏”ن لیگ ہو یا پیپلزپارٹی کیلئے تو سادہ سی بات ہے کہ نوکر کی تے نخرہ کی۔ تحریک انصاف کا مؤقف اٹھائیسویں ترمیم پر بھی وہی ہے جو چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم پر تھا کہ جعلی مینڈیٹ پر اقتدار میں آئی جماعتوں کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ آئین کے ساتھ کھلواڑ کریں۔“ سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم

24/05/2026

عمران خان کی رہائی کا ایک ہی راستہ ہے " مزاحمت مزاحمت مزاحمت " عمران خان خود جیل سے کہہ چکے ہیں کہ قوم کو اپنے حقوق چھیننے کیلئے نکلنا ہوگا اور مزاحمت کرنا ہوگی،

قاسم خان سوری

24/05/2026

🥀💔

24/05/2026

‏یہ کیسا بدترین ظلم ہے کہ عمران خان کا علاج تک نہیں کروایا جا رہا ، آنکھ کی شدید تکلیف کی حالت میں بھی انھیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے،
علاج تو ہر قیدی کا حق ہے،
عمران خان کی فیملی کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے،

قاسم خان سوری

23/05/2026

جی بی میں ریاستی غنڈہ گردی عروج پر ۔۔

گلگت بلتستان میں ہمارے امیدواروں کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ آپ تحریک انصاف کا جھنڈا اور نام استعمال نہیں کر سکتے
کیا پی ٹی آئی کو بین کردیا گیا ہے ؟ ہمارے تمام امیدواروں کو سخت تھریٹس کا سامنا ہے، خالد خورشید خان

23/05/2026

انصاف لائرز فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور میں احتجاجی ریلی ۔۔
"انصاف دو انصاف دو ۔ عمران خان کو انصاف دو" کے نعرے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in punjab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Punjab