Sufyan CH
Hi! I Want That U Are Like My Page And Share This Page.
صحت کارڈ کے پیشِ نظر تحصیل چونیاں میں کوئی بھی پرائیویٹ ہسپتال معیار پر نہ ہے تو بند کر دینے چاہیے کسی غریب کو صحت کارڈ کے حوالہ سے اگر حکومت پنجاب نے واقع ہی سہولت دینی ہے تو پرائیویٹ ہسپتالوں کو بنیادی سہولیات سے آراستہ کرنا چاہیے اور ان پرائیویٹ ہسپتالوں کو رجسٹرڈ کرنا چاہیے تاکہ تحصیل چونیاں کے غریب لوگ ان پرائیویٹ ہسپتالوں سے مستفید ہو سکیں ورنہ تحصیل چونیاں کے غریب طبقہ کے لوگ ان صحت کارڈ کی سہولت کے لیے پتوکی،قصور،لاہور دھکے کھانے پر مجبور ہو جائے گے اور سہولت کارڈ کی وجہ سے بچنے والا خرچہ ٹریولنگ اور کھانے پینے پر لگا دیں تو تحصیل چونیاں میں کیا فائدہ سہولت کارڈ کا یا تو حکومت پنجاب صحت کارڈ ہولڈرز کو سفری ہرجانہ اور کھانے پینے کے اخراجات بھی برداشت کرے جیسا کہTADA.
Sufyan CH
06/01/2022
08/01/2021
کاش تم کسی طرح ہمارے ہوتے🙃
ویسے بھی دنیا میں کیا نہیں ہوتا؟
#
30/10/2020
ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
30/10/2020
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
30/10/2020
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں 🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
30/10/2020
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
30/10/2020
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
