Islamic question
اس میں آپ لوگوں کو اسلامی معلومات اور خیر آموز اقوال اور دنیاوی تعلیم بھی ملے گی
تو جلدی سے فالو کرو
28/03/2026
Part. ||
اسلام نے ہر چیز کے بتائے ہیں
اور انکو فالو کونا ہمارا فرض ہے
゚viralシfypシ゚viralシ
10/03/2026
゚viralシfypシ゚viralシ
09/03/2026
09/03/2026
🌹
*ایک عمل، چار حاجتیں*
منقول ہے کہ ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص حاضر ہوئے۔ ایک نے قحط کی شکایت کی۔ دوسرے نے کہا: میں محتاجی سے تنگ ہوں۔ تیسرے نے کہا: میرے کوئی اولاد نہیں ہے۔ چوتھے نے عرض کیا کہ میری زمین کھیتی اور باغ نہیں لگاتی۔ چاروں کی فریاد سن کر حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم لوگ استغفار پڑھا کرو۔
ربیع بن صبیح رضی اللہ عنہ حاضرِ خدمت تھے۔ انہوں نے عرض کیا: یا ابنَ رسولِ اللہ! لوگ مختلف قسم کی حاجتیں لے کر آئے ہیں اور حضور نے سب کو ایک ہی دعا تعلیم فرمائی، یہ کیا معاملہ ہے؟
حضرت امام رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ قرآنِ کریم میں حضرت نوح علیہ السلام کا ارشاد ہے:
اِسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا وَّيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا
یعنی تم لوگ اپنے رب سے استغفار کرو، بیشک وہ بہت معاف فرمانے والا ہے۔ وہ تم پر زور دار بارش بھیجے گا اور مالوں اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہارے لیے باغ اور نہریں بنا دے گا۔
پھر فرمایا: ربیع بن صبیح! دیکھ لو، اس آیت میں استغفار کے یہ چاروں فائدے بیان کیے گئے ہیں:
بارش ہونا، مال ملنا، اولاد ہونا، باغ اگنا — یہی چاروں کی حاجتیں تھیں، اس لیے میں نے چاروں کو استغفار کا ایک ہی عمل تعلیم کر دیا۔ (تفسیر صاوی ج ۲ ص ۲۵۰)
🌸🌼🤲♥️🌹
09/03/2026
اگر اللہ کو مانتے ہو تو اللہ کا نام شئیر کرتے جانا
09/03/2026
゚viralシfypシ゚viralシ
بے رحم دنیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
08/03/2026
Today question ❓❓❔
゚viralシfypシ゚viralシ
08/03/2026
جواب لازمی دیں اپنے علم کے مطابق ؟
゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
