Success Fuel
Success Fuel 🔥 Boost your courage, turn dreams into reality.
16/02/2026
*Double Tap ❤️ If You Like this & share*
وہ نصیب بدل بھی سکتا ہے، تم دعا تو کرو۔ وہ تقدیر پلٹ بھی سکتا ہے، تم یقین تو رکھو۔ ❤️
15/02/2026
THINGS TO REMOVE
FROM YOUR LIFE
“Clear out what’s holding you back 🚀
Let go, grow, and level up your life!”
15/02/2026
The Power of Apology 💛
Apologizing doesn’t always mean you’re wrong, and the other person is right.
It simply shows that you value your relationship more than your ego.
28/11/2025
*⚘️جمعہ کی فضیلت ⚘️*
*نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا*
1️⃣یہ تمام دنوں کا سردار ہے۔
2️⃣جمعہ کے روز مرنے والے سے قبر میں سوالات نہیں کئے جاتے ہیں۔
3️⃣روز جمعہ میں ایک ایسا وقت ہے جس میں دعا رد نہیں کی جاتی ہے۔
4️⃣جمعہ کے دن ایک نیکی کا ثواب ستر گناہ زیادہ ملتا ہے جبکہ اور دنوں میں ایک نیکی کرنے پر صرف دس نیکیاں ملتی ہے۔
5️⃣ جمعہ کے دن ہر گھنٹہ میں چھ لاکھ مسلمان عذاب نار سے نجات پاتے ہیں۔ جس پر جہنم واجب ہو چکی ہوتی ہے۔
*🌹جمعہ کے دن ہر گھڑی بڑی قیمتی ہے اس لئے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے اسے اور دنوں کی طرح غفلت میں ہرگز نہیں گزارنی چاہئے۔🌹*
23/11/2025
مجھ کو ڈسے گا کون یہ #جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
جنگل #کا ہو یا پھر کسی آ ستین کا
سانپوں کی ساری #نسلوں کو #پہنچتا ہوں میں !!
اپ بہی ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں اور اس سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں
وہ کیسے ہوگا اور کیسے آپ پاکستان میں بیٹھ کر ڈالر کما سکتے ہیں کچھ
سیکھنا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کریں اور میرے ساتھ مل کر شروع کریں سیکھنا اور کمانا
tiktak sy pesy kesy kamaey TikTok say paisay kamaana aaj kal online earning ka popular tareeka hai
16/10/2023
جب دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے
پر مجبور کر دیں تو یہی بہترین وقت ہے
سجدے کا !m
11/10/2023
#جزاك اللهُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
