Multanisuits
This page is all about causes of pain and treatment of pain
23/05/2023
گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا علاج بذریعہ فزیکل تھراپی
23/05/2023
Pain Clinic in Multan
Only for females and children
𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔
فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ
𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا
𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے
𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا
𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے
𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا
𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا
𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج
𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ
𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے
𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی
𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی
𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے
𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی
𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔
بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین
16/12/2022
ورزش سے علاج کیلیے آج ہی رابطہ کریں
06/12/2022
02/12/2022
ریڑھ کی ہڈی کے درد کے علاج کیلیے آج ہی رابط کریں
27/11/2022
تو ابھی علاج کرای بغیر ادویات اور آپریشن کے ۔
𝘿𝙧 Laiba Asghar
𝙋𝙝𝙮𝙨𝙞𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧𝙖𝙥𝙮 𝙖𝙣𝙙 𝙍𝙚𝙝𝙖𝙗𝙞𝙡𝙞𝙩𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘾𝙡𝙞𝙣𝙞𝙘.
Book an appointment now: 0309-6654747📲
Timing: 6 pm - 9 pm
26/11/2022
کمر درد،درد ٹانگ میں اترنا، شیاٹیکا،مہروں میں درد، ریڑھ کی ہڈی کا درد گردن میں درد ، کندھے میں درد ، منجمد کندھے ،فالج, لقوہ, گٹھیا ، گھٹنے کا درد ، بازو کا درد
تمام جسمانی دردوں کا علاج بغیر کسی میڈیسن اور سرجری کے جدید ترین مشینوں کی مدد سے
Dr. laiba Asghar
For Appointment Please Call: 📱0309-6654747
📌 gulberg colony masoom shah road multan
24/11/2022
کیا آپ گردن کے درد کی دوا لیے رہیے ہیں؟
کیا آپ بھی گردن کے درد سے گزر رہے ہیں؟
تو ابھی علاج کرای بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے
𝘿𝙧 Laiba Asghar
pain management 𝙖𝙣𝙙 𝙍𝙚𝙝𝙖𝙗𝙞𝙡𝙞𝙩𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘾𝙡𝙞𝙣𝙞𝙘.
Book an appointment now: 0309-6654747
25/10/2022
کیا آپ اپنے بچے کے انگلیوں پر چلنے سے پریشان ہیں ؟
اس کا بغیر ادویات اور آپریشن کے ورزش سے علاج ممکن ۔
بر وقت علاج کیلیے آج ہی رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر 03096654747
25/10/2022
بغیر آپریشن عرق النساء کا علاج ورزش سے ممکن
تو دیر نہ کریں آج ہی علاج کیلیے رابطہ کریں
📞03096654747 رابطہ نمبر
25/10/2022
معذوری نہیں اب مجبوری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
66000
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 20:00 |
| Tuesday | 17:00 - 20:00 |
| Wednesday | 17:00 - 20:00 |
| Thursday | 17:00 - 20:00 |
| Friday | 17:00 - 20:00 |
| Saturday | 17:00 - 20:00 |
| Sunday | 17:00 - 20:00 |
