Khas Herbal Oil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khas Herbal Oil, Health/Beauty, Multan, Multan.
Khas Oil | Herbal Care
خالص ہربل مساج آئل
امپورٹڈ زیتون تیل، دیسی لہسن، لونگ اور زعفران سے تیار کردہ خالص آئل
روزانہ مساج اور جسمانی سکون کے لیے موزوں
Cash on Delivery Available
Order on WhatsApp: 0348-1207490
05/06/2026
🫒 زیتون کا تیل خوراک کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور جسم کی دیکھ بھال میں بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
قدرتی غذائیں اور صحت مند عادات ایک بہتر طرزِ زندگی کی بنیاد ہیں 💚
👇 آپ زیتون کا تیل کس طرح استعمال کرتے ہیں؟
1️⃣ خوراک میں
2️⃣ سلاد میں
3️⃣ مالش کے لیے
کمنٹ میں اپنا جواب ضرور دیں۔
🌿 Follow: Khas Herbal Oil
04/06/2026
☀️ گرمیوں میں مرد حضرات اپنی صحت کیسے برقرار رکھیں؟
💧 زیادہ پانی پئیں
🍉 موسمی پھل کھائیں
🥗 متوازن غذا استعمال کریں
🚶 روزانہ واک کریں
😴 مکمل نیند لیں
Follow: 🌿 Khas Herbal Oil
04/06/2026
☀️ گرمیوں میں مرد حضرات اپنی صحت کیسے برقرار رکھیں؟
زیادہ پانی پئیں
🍉 موسمی پھل کھائیں
🥗 متوازن غذا استعمال کریں
🚶 روزانہ واک کریں
😴 مکمل نیند لیں
Follow: Khas Herbal Oil
02/06/2026
☀️ گرمیوں کے موسم میں جسم کو ٹھنڈک اور مناسب hydration کی ضرورت ہوتی ہے۔
🥤 بلنگو کا شربت قدرتی تازگی کے لیے مشہور ہے اور گرمی میں فرحت بخش مشروب سمجھا جاتا ہے۔
✅ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے میں مددگار
✅ گرمی میں تازگی کا احساس
✅ روزمرہ سرگرمیوں کے لیے بہتر احساس
آپ نے بلنگو کا شربت پسند کرتے ہیں یا نہیں؟
👇 کمنٹ میں YES یا NO لکھیں۔
🌿 Follow: Khas Herbal Oil
19/05/2026
🌿 مرد حضرات کے لیے ایک زبردست قدرتی نسخہ 💪
اگر آپ دن بھر تھکن، کمزوری یا low energy محسوس کرتے ہیں تو اپنی روٹین میں یہ قدرتی چیز شامل کریں 👇
🥄 1 چمچ خالص شہد
🌰 5 بادام
🥛 نیم گرم دودھ
✨ رات سونے سے پہلے استعمال کریں
قدرتی غذائیں جسمانی توانائی، تازگی اور بہتر روزمرہ روٹین کے لیے مفید سمجھی جاتی ہیں 💚
✔ قدرتی طاقت
✔ بہتر اسٹیمنا
✔ جسمانی فریشنیس
✔ روزانہ بہتر احساس
📌 کم از کم 2 ہفتے استعمال کریں اور فرق محسوس کریں
👇 کمنٹ میں “YES” لکھیں اگر آپ دیسی نسخوں پر یقین رکھتے ہیں
🌿 Follow: Khas Herbal Oil
17/05/2026
💪 مرد حضرات یہ دیسی نسخہ ضرور آزمائیں 🌿
رات کو سونے سے پہلے:
🥛 نیم گرم دودھ
🍯 1 چمچ شہد
🌰 3 کھجور
یہ قدرتی چیزیں جسمانی توانائی، تازگی اور روزمرہ تھکن کم کرنے میں مددگار سمجھی جاتی ہیں.
✨ قدرتی طاقت
✨ بہتر فریشنیس
✨ روزانہ بہتر احساس
📌 کم از کم 15 دن استعمال کریں اور فرق محسوس کریں
👇 کمنٹ میں “YES” لکھیں اگر آپ بھی دیسی نسخوں پر یقین رکھتے ہیں
🌿 Follow: Khas Herbal Oil
13/05/2026
🌿 مرد حضرات کے لیے ایک طاقتور دیسی نسخہ 💪
✔ قدرتی طاقت
✔ بہتر توانائی
✔ روزمرہ کمزوری میں مدد
قدرتی چیزیں اپنائیں اور خود کو فریش محسوس کریں ✨
📌 مزید دیسی ٹپس کے لیے فالو کریں:
Khas Herbal Oil 🌿
11/05/2026
خالص زیتون تیل سے تیار کردہ طلا خالص خاص عضو خاص کی مالش کے لیے نہایت ہی مفید۔
10/05/2026
💪 مرد حضرات کے لیے روزانہ ماہرین کے مطابق روزانہ بنےہوئےچنے کھانا جسمانی توانائی اور اسٹیمنا بہتر بنانے میں مددگار ہو سکتا ہے 💚
✔ قدرتی توانائی
✔ جسمانی طاقت میں بہتری
✔ کمزوری اور تھکن میں کمی
✔ روزمرہ فٹنس کے لیے مفید
🥛 بہتر نتائج کے لیے: رات کو چنے بگو کر رکھ دوں۔ صبح کیلے اور دودھ میں شیک کر کے استعمال کرنے سے مردانی قوت اور ٹائم میں بھی اضافہ ہو گا
🌿 قدرتی غذائیں ہمیشہ بہتر انتخاب ہوتی ہیں
👉 کمنٹ میں “YES” لکھیں اگر آپ بھی کھجور پسند کرتے ہیں
09/05/2026
💪 مرد حضرات کے لیے روزانہ شیک پینے کے فائدے 🌴
ماہرین کے مطابق روزانہ کیلے اور کجھور کا ملک شیک پینے سے جسمانی توانائی اور اسٹیمنا بہتر بنانے میں مددگار ہو سکتا ہے 💚
✔ قدرتی توانائی
✔ جسمانی طاقت میں بہتری
✔ کمزوری اور تھکن میں کمی
✔ روزمرہ فٹنس کے لیے مفید
🥛 بہتر نتائج کے لیے: نہار منہ استعمال کریں۔
🌿 قدرتی غذائیں ہمیشہ بہتر انتخاب ہوتی ہیں
👉 کمنٹ میں “YES” لکھیں اگر آپ بھی کھجور پسند کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
