Free kaka
�����
05/12/2025
*زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ ______ 🙂*
*دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 💔🥲*
07/09/2025
ہم اکیلے ہی رہ جائینگے مگر اپنا معیار نہیں گرائیں گے🔥👑
07/09/2025
*یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں ______❤🩹🥹*
*جب کوئی بہت قریب ہو کے دور ہو جائے*💔😭
07/09/2025
*💞 جو محبّت عزّت دے کر 🌹 سجائی جاتی ہے*
*✨ یقین مانو، وہ ہمیشہ 💖 نبھائی جاتی ہے 💫*
26/08/2025
*أَنْتَ آخِرُ رَغْبَةٍ فِي قَلْبِي*
*تم میرے دل کی آخری چاہت ہو ❤✨*
23/08/2025
یاد کرو گے تو یاد رہو گے 💯۔۔۔
ورنہ یاداشت ہماری بھی کمزور ہے🔥
💯❤️🩹
22/08/2025
اب وقت نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا😐🥺
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ قدر نہیں کرتے🙃
09/08/2025
*برے وقت میں بھی ایک اچھائی ہوتی ہے ❤🩹🥹*
*جیسے ہی آتا ہے فالتو کے لوگ چلے جاتے ہیں 💔🥲*
Click here to claim your Sponsored Listing.
