Mr.Rocky gaming
sometime is better than to hold
22/03/2024
اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو..؟
کہہ چکا ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گا__؛)🖤
ضامن جعفری_؛)🌻🙂
22/03/2024
یا اللّہ! نہ مغرور کرنے والا مال دے نہ مایوس کرنے والی غریبی!!
22/03/2024
والشّمس تھے رُخسار تو والّیل تھیں زُلفیں
اِک نور کی صورت تھے ، سراپائے مُحـمد ﷺ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
17/03/2024
فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا تھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں رہی
17/03/2024
یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں
کبھی کھینچ کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ
17/03/2024
میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے ...
یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ
معزرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے___🖤✌🏽
14/03/2024
تجھ سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے
اسرائیل مرادآباد
14/03/2024
_~ !! جــن ڪَا بھــروســہ اللــه ہــو،اُن ڪَــی منــزل ڪَامیــابــی ہــے♥!!_
13/03/2024
*_اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے_*:))🌸🖇️
13/03/2024
مُجرم ہوں جہاں بَھر کا۔۔۔!!
مِحشر میں بَھرم رکھنا۔۔۔🤲
اسد علی "🍁🥀
13/03/2024
.خوف ، جھجک ، وحشت ، اندیشہ ، گھبراہٹ
پہلی محبت ، پہلے سگریٹ جیسی تھی
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
