Hafeez Ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafeez Ullah, Health/Beauty, Multan, Multan.
30/01/2026
امید کبھی مت چھوڑنا کمزور تمھارا وقت ہے
تمھارا رب نہیں
30/01/2026
ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس کے بھی پیسے لیے
سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خرید نے پڑتے ہیں یہاں تک کہ آج کل گیس کیلئے سلنڈر، بجلی کیلئے سولر اور پینے کیلئے صاف پانی ہم خود خریدتے ہیں
تو پھر ریاست ٹیکس کس چیز کا لیتی ہے؟
رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے
گھر کی چارپائی ہسپتال کی چار پائی سے بہتر ہے
مرشد نے اپنے ورکروں کو پہچاننے سے انکار کر دیا
بیچارے آرمی ایکٹ کے تحت جیلوں میں سڑیں گے
15/05/2023
مولانا مریم نواز صاحب 3 بجے سٹیج پر کھڑے ہو کر
خون خرابہ کا اعلان کریں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan

19/03/2023