Quran Pak Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Pak Official, Health/Beauty, Johk Laal wali, Multan.
16/10/2023
اللّٰه کی محبت اتنی سستی ہے کہ آپ برسوں کا بوجھ ایک سجدے سے ہلکا کر سکتے ہیں...اللّٰه کی محبت اتنی خالص ہے کہ خاموشی سے سر جھکا لیں، کچھ نا کہیں تو وہ دل میں ایسا سُكون اتار دیتا... جس کا مقابلہ دنیا کے کسی عیش و آرام سے نہیں...!! اللّٰه کو بندے سے کچھ نہیں چاہیئے بس وہ کہتا ہے کہ تم مجھے یاد رکھو... جب کوئی اسے بھلا دے تو وہ بہانے دیتا ہے خود کو یاد کرنے کے... کبھی تکلیف دے کر، کبھی کہیں الجھا کر۔۔۔ تاکہ بندے کا اس سے تعلق بنا رہے...!!🧡💚🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan
