Health Tips with Addi
It is health that is real wealth and not pieces of gold and silver.
16/03/2024
16/03/2024
منقی یا کشمش کے فائدے۔
14/03/2024
ذہن پر توجہ
صرف اپنی جسمانی صحت کے بارے میں سوچنا بہت آسان ہے۔
یونیورسٹی آف ایگزیٹر میں سپورٹ اور ایکسرسائز کی ایسوسی ایٹ لیکچرر ڈاکٹر نادینی سیمی کے مطابق ہمیں اپنی ذات کے بارے میں آگاہی پیدا کر کے ذہن کو بہتر کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔
ان کے مطابق آپ ایسا سوچ سکتے ہیں کہ یہ خود کو پریشان کرنے سے روکنے کے لیے ہے لیکن یہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔
اپنی ذات کے بارے میں آگاہی ایک ایسی صلاحیت ہے جس کی مدد سے مختلف مزاج، احساسات کے بارے میں سمجھا جا سکتا ہے اور یہ صلاحیت ذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ’اپنے احساسات، اسباب اور برتاؤ کو زیادہ گہرائی میں سمجھ لیتے ہیں تو آپ ہوش و حواس میں اپنے لیے بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔‘
’مثال کے طور پر ورزش کے لیے کیا چیز آپ کو قائل کرتی ہے؟ کب آپ بہت زیادہ اور کب بہت کم، آپ ورزش کرنا چاہتے ہیں اور کیوں؟‘
وہ کہتی ہیں کہ ایسا کرنے کے بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں، جن میں روز مرہ کی بنیاد پر حساب رکھنا، مراقبہ کرنا، توجہ مرکوز کرنا یا صرف بعض سرگرمیوں کے بعد یا دن کے اختتام پر خود غور کرنا۔
14/03/2024
کیا خیالی پلاؤ پکانا صحت کے لیے مفید ہے؟
صرف چند راتوں کی خراب نیند صحت خراب کر سکتی ہے
14/03/2024
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557169538600&mibextid=ZbWKwL
صحت مند سحری۔
14/03/2024
کیا آپ بلڈ پریشر کے مریض ھیں؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
