Gurjar Trend

Gurjar Trend

Share

Health care center

10/12/2024

*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*(وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِ الکَرِیم)*
*۩.حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" تین اسباب کی بناء پر تمہیں عرب سے محبت رکھنی چاہئے: ایک تواس وجہ سے کہ میں عربی ہوں، دوسرے (اس وجہ سے کہ) قرآن عربی زبان میں ہے اور تیسرے (اس وجہ سے کہ) اہلِ جنت کی زبان عربی ہے۔"*
*(المستدرک الحاکم:6999)*
*۩.حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" حضرت اسماعیل علیہ السلام کو یہ (عربی) زبان الہام کی گئی تھی."*
*(المستدرک الحاکم:3641)*
*07،جمادی الثَّانی،1446ھ*
*10،دسمبر،2024ء*

10/12/2024

*القرآن سورۃ نمبر 34 سبإ.*
*(آیت نمبر 42)*
*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ.*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.*
*فَالۡيَوۡمَ لَا يَمۡلِكُ بَعۡضُكُمۡ لِبَعۡضٍ نَّفۡعًا وَّلَا ضَرًّا ؕ وَنَـقُوۡلُ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ النَّارِ الَّتِىۡ كُنۡتُمۡ بِهَا تُكَذّبُوۡنَ۔*
ترجمہ:لہذا آج تم میں سے کوئی نہ کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کا اختیار رکھتا ہے، نہ نقصان پہنچانے کا۔ اور جن لوگوں نے ظلم کی روش اختیار کی تھی، ان سے ہم کہیں گے کہ: اس آگ کا مزہ چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔
*(آسان ترجمہ قرآن،مفتی تقی عثمانی)*

01/12/2024
29/11/2024

Page Not Found.

🔴 Sawa Arab Darood Pak Ka Chilla 2024 | Hajveri Mahal Ubqari | Session 5 | Live | Sheikh ul Wazaif 24/11/2024

Voice of Pakistan

🔴 Sawa Arab Darood Pak Ka Chilla 2024 | Hajveri Mahal Ubqari | Session 5 | Live | Sheikh ul Wazaif 🔴 Sawa Arab Darood Pak Ka Chilla 2024 | Hajveri Mahal Ubqari | Session 5 | Live | Sheikh ul WazaifLike This Video & Share!Subscribe Ubqari Youtube Channel a...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan