Natureza Official

Natureza Official

Share

Natureza Official
Khales aur qudrati products ka markaz! Itr, desi ghee, khushk mewaat, qudrati shampoo, oils, shahad, desi medicine aur pansar ka samaan.

Apni sehat aur khoobsurti ko qudrati andaaz mein nikhaarein!

Photos from Natureza Official 's post 23/12/2025

نظر کی عینک اتارنے کیلئے ایک بھائ کو معجون بصارت اور سفوف تیار کرکے دیا ہے
اگر کسی نے تیار کروانا ہو تو رابطہ کرسکتے ہیں

21/11/2025

📢 جمعہ اسپیشل آفر - صرف 20 خوش نصیبوں کے لیے!

آج "نماز جمعہ" تک، صرف 20 خریداروں کے لیے زبردست آفر:

ہمارے چاروں ہربل شیمپو جن کی اصل قیمتیں ہیں:
💰 1500 | 💰1800 | 💰2000 | 💰2400 روپے فی کلو

🔥 آپ کو ملے گا کوئی بھی شیمپو صرف "1345 روپے" میں،
"فری ہوم ڈلیوری" کے ساتھ!

🎁 اس آفر میں شامل اضافی تحائف:
- ایک خوبصورت عطر بطور ہدیہ
- ایک معنویت سے بھرپور اسلامی کتابچہ
- اور ہاں! صرف آج آرڈر کرنے والوں کو ان چار کورسز تک "بالکل فری" رسائی دی جائے گی

1️⃣ یونیق یوٹیوب کورس
2️⃣ یونیق فیس بک کورس
3️⃣ یونیق وٹس ایپ بزنس کورس
4️⃣ 100 مارکیٹنگ اسٹریٹجیز کورس

⏰ آفر کی مدت: صرف آج، نماز جمعہ تک!
📦 اسٹاک محدود، صرف پہلے 20 آرڈرز!

📲 آرڈر کے لیے فوری رابطہ کریں!
03055122221

17/11/2025

آج کی کچھ ضروری اطلاع اور خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوں۔
تین دن پہلے جو آرڈر لیے تھے، وہ آج روانہ کرنے تھے مگر گذشتہ چند دنوں سے نزلہ، کھانسی اور تھکاوٹ کی وجہ سے طبیعت مکمل ساتھ نہیں دے رہی۔ ان شاء اللّٰہ تمام پارسل کل روانہ کر دیے جائیں گے۔
آپ سب کی دعائیں، محبتیں اور اعتماد ہمیشہ طاقت دیتے ہیں۔

الحمدللہ آج ہمارے چاروں شیمپو کے آرڈر ڈن ہوئے، جن کی تفصیل یہ ہے:

وقاص بھائی کراچی سے، ہمارے ریپیٹڈ کسٹمر، جو ہم سے ہی شیمپو لے کر آگے سیل کرتے ہیں—ان کے اعتماد کا بےحد شکریہ۔
130 ملی لیٹر کی 8 بوتلیں
200 ملی لیٹر کی 5 بوتلیں

پاکپتن سے ایک محترم بہن نے پہلے شیمپو ٹرائی کیا، پھر اپنے سمال بزنس کیلئے سن سوفٹ شیمپو بلیک ایڈیشن کی 8 بوتلوں کا آرڈر ڈن کروایا۔ ان کا بھی تہِ دل سے شکریہ۔

ہمارے قریب ہی مدرسہ کے مولانا اللہ رکھا صاحب نے 200 ملی لیٹر آملہ اور ہبسکس شیمپو کی دو بوتلوں کا آرڈر دیا—ان کا بھی شکریہ اور دعائیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد وقاص لدھیانہ صاحب نے ٹرائل کیلئے سن سوفٹ، آملہ اور ہرب 16 شیمپو کا آرڈر دیا۔ ان شاء اللہ انہیں یہ بہت پسند آئیں گے۔

کراچی سے ایک اور بہن، جنہوں نے دوسری بار آرڈر دیا—200 ملی لیٹر کی 15 بوتلیں:
3 کلو آملہ شیمپو
2 کلو ہرب 16
یہ بھی اپنا سمال بزنس چلاتی ہیں، اللہ ان کے رزق میں برکت دے۔

کراچی سے ہی ایک اور بہن نے 130 ملی لیٹر ہبسکس شیمپو کا آرڈر ڈن کیا، ان کا بھی خصوصی شکریہ۔

الحمدللہ آج کل ملا کر ہمارے ٹوٹل شیمپو آرڈر 9 کلو 130 ملی لیٹر بنتے ہیں۔

اور دو مزید آرڈر بھی ملے:
لاہور سے ایک پیاری بہن کیلئے 1000 روپے کا مسٹری باکس
ایک بھائی کیلئے آدھا کلو بادامی سوہن حلوہ اور ایک پاؤ چھوٹا شہد
ساتھ ہی ملتان کی ایک دکان پر دس کلو شہد کا آرڈر بھی ڈن ہوچکا ہے۔

جس طرح آپ سب اعتماد کر رہے ہیں، یہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
اگر کوئی ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے تو کمنٹ میں رابطہ کرے، ہماری ٹیم آپ سے خود رابطہ کر لے گی۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔
محبت، اخلاص اور اعتماد—یہی ہمارا سفر ہے، یہی ہمارے کاروبار کی اصل طاقت ہے۔

17/11/2025

9 KG 130 ML Shampoo Done
500 ML Badami Sohan Halwa And 250 ML Honey 🍯 Done 👍
Under 1000 Rupees Mystery Box 🎁 Done 👍

Natureza Official Mohammad Huzaifa

15/11/2025

Faida utha lain

15/11/2025

نمازِ فجر آفر 🌙 – روحانی برکت، خوبصورتی کے ساتھ
پورے ہفتے کے لیے محدود آفر!

فجر کا وقت… جب آسمان پر سکون اترتا ہے، دعائیں قبول ہوتی ہیں، رزق کے دروازے کھلتے ہیں — یہی وقت ہے نیت بدلنے، اور نئی شروعات کا!

نیچریزا ویلنس لایا ہے ایک خاص پیشکش اُن لوگوں کے لیے جو دن کی شروعات اللہ کے ذکر سے کرتے ہیں۔

🔹 آفر تفصیل:
🧴 5 کلو شیمپو
💸 اصل قیمت: 8000 روپے
💥 نماز فجر آفر: صرف 6000 روپے!
🚚 فری ہوم ڈلیوری
🎁 اضافی 1 کلو شیمپو فری
🎁مزید ایک خوبصورت گفٹ بالکل مفت!

⏰ مدت:
یہ آفر" پورا ہفتہ" جاری رہے گی – روزانہ "نمازِ فجر کے بعد 7 بجے تک" کے آرڈرز پر لاگو ہو گی۔

کیوں یہ آفر خاص ہے؟
✔ یہ ایک روحانی برکت ہے
✔ آپ کے دن کا آغاز عبادت، نیت اور فائدے سے ہوتا ہے
✔ محدود افراد کے لیے، جو وقت کی قدر کرتے ہیں

آرڈر کرنے کا طریقہ:
بس ہمیں نمازِ فجر کے بعد اپنا آرڈر سینڈ کریں، اور ہم یہ برکت آپ کے دروازے تک پہنچائیں گے۔

یاد رکھیں! جو فجر میں اٹھتا ہے، وہی سبقت لے جاتا ہے...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

House Number D-13 Wapda 500 Kv Grid Station Khanewal Road Multan
Multan