Ali Raza Dogar

Ali Raza Dogar

Share

male

17/12/2025

OG

05/12/2025

𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐤𝐞𝐧𝐝𝐢 𝐀𝐚 "𝐌𝐀𝐀"𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 𝐃𝐢
#𝐢𝐪𝐛𝐚𝐥𝐫𝐚𝐩𝐬𝐭𝐚𝐫

25/11/2025

Coming "BAROTA" 🔥

27/11/2024

"پختون نوجوانوں کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ پی ٹی آئی صرف انہیں اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ جلسے، جلوس، اور احتجاجی مظاہروں میں پختون نوجوانوں کی توانائی کو سیاسی اسٹیج پر استعمال کیا جاتا ہے، لیکن جب بات ان کے مسائل، روزگار، تعلیم اور امن کی آتی ہے تو پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ پختون نوجوانوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ وہ کس کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں؟ اس جماعت نے خیبر پختونخوا میں تین بار حکومت کی، لیکن پختون عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے بجائے صرف سیاسی تماشے میں انہیں مصروف رکھا ہے🙏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Qadirpurraan
Multan
5911